اداریہ،کالم

”خواتین کی بے حرمتی اورہمارا بے چارہ انصاف“

(حاجی محمد لطیف کھوکھر) جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی ، حافظ آباد میں6افرادنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالاتھانہ جلالپور کے علاقہ کی رہائشی گونگی بہری سمیت دو بہنوں کو تین افراد نے اغواءکر کے بے آبرو کر دیا گیا۔سانگلہ ہل ،8سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ، تاندلیانوالہ […]

پرانے پا کستان کی خوشحالی میں نئے خواب کی تعبیر!

 تحریر:شاہد ندیم احمد وزیر اعظم عمران خان نیاءپاکستان بنانے کے مشن پر ہیں، وہ عوام کوبڑے خواب دیکھنے کی تلقین کرتے ہیں، وہ نوجوان نسل کو چھوٹی کی بجائے بڑی سوچ کی طرف را غب کررہے ہیں،لیکن اس کے لیے پہلے زمین میں دھنسے افراد کو زمین کے اُپر کھڑا کرکے ان کی مشکلات آسان […]

بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں

روہیل اکبر پاکستان کی پولیس ٹھیک ہوگئی تو سمجھے ملک ٹھیک ہوگیا مگر کیا کریں اسی پولیس کے ہاتھوں ملک میں خانہ جنگی کی سی صورتحال ہے نہ جانے کتنے بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا بیواﺅں ،یتیموں اور بے سہارا افراد کی زمینوں پر قبضے کرلیے گئے یا کروادیے گئے […]

طورخم بارڈر ،تجارت اور کارٹلائزیشن

بادشاہ خان جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کرلیتی ہیں تو اسے کارٹلائزیشن کہتے ہیں۔کارٹل بنانے کا مقصد زائد منافع حاصل کرنا اور قیمتوں کو ایک سطح سے نیچے آنے سے روکنا ہوتا ہے۔ اس کو […]

پولیو سے پاک پاکستان

تحریر۔۔۔ڈاکٹر شجاع اختر اعوان پولیو وائرس ماحول میں موجود ہے اور اس سے بچاو کا واحد راستہ پولیو ویکسین ہے اس لیے جب بھی انسداد پولیو مہم کا انعقاد ہو اپنے پانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلوائیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ ارد گرد […]

جرمن مستشرق اور ماہر اقبالیات آنیماری شِمل (Annemarie Schimmel)

اسفندیار خان آنیماری شمل 7 اپریل 1922ءکو جرمن شہر ایرفُرٹ میں پیدا ہوئی۔ وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ پندرہ برس کی عمر میں اُن کے دِل میں اسلام اور عربی زبان سیکھنے کا شوق پیدا ہوا۔ تب اُنہوں نے باقاعدگی سے یہ زبان سیکھنا شروع کی اور ساتھ ساتھ اُن کے دِل میں […]

ذلت کی گہرائی

الیاس محمد حسین ایک مرتبہ بابا گرونانک نے اپنے مرید سے کہا کہ امام حسینؓ کا غم منایا کرو مرید نے کہا وہ تو مسلمانوں کا لیڈر ہے بابا گرو نانک نے کہا کہ میں تمہارے گرو ہونے کی حیثیت سے حکم دیتا ہوں کہ گھر جاکر اپنی بہن سے شادی کرو مرید نے کہا […]

نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے

مرادعلی شاہد دوحہ قطر قدرت کے فیصلے دراصل بڑے لوگوں کے قولِ فیصل اس لئے بن جاتے ہیں کہ وہ جس کام کیلئے عزم صمیم کر لیتے ہیں بصد خلوص منزلِ مقصود کو رواں دواں ہو جاتے ہیں،یہ سوچے بنا کہ فاصلہ کتنا طویل ہو گا،یا راستہ کس قدر پُر مصائب۔ان کی لگن سچی اور […]

تاریخ پر رحم کھائیں

 ایم سرورصدی OOO ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پو چھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو ۔۔ٹیچر […]

اس سے پہلے کہ کوئی اور سانحہ ہو

عبدالخالق چوہدری میں صبح معمول کے مطابق نماز فجر تلاوت اور تھوڑی سیر کے بعد گھر کے باہر پڑے ہوئے منجے یعنی بڑی سی چارپائی جس پر زیادہ لوگ بیٹھ سکتے ہیں میں حسب معمول اس پر بیٹھ کر درختوں پر چہچہاتے ہوئے پرندوں کی خوبصورت بولیں سننے کے ساتھ ساتھ صبح باد نسیم کے […]