Event

امیر خسرو کی صدارت میں ”مشاعرہ ءِ رفتگان” نے خوب رنگ جمایا

بزمِ اُردو دبئی کے زیراہتمام محفل اُردو2020 شاداب اُلفت /حسیب اعجاز عالمی سطح پر فروغ اُردو کے لئے کوشاں بزم اُردو دبئی ایک غیر سیاسی، غیرمذہبی اور غیر منافع بخش تنظیم ہے جوحکومت دبئی کے کمیونٹی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے تحت لائسنس شدہ ہے۔بزم اُردو مختلف اقوام او رمذاہب پر مبنی ایک منفرد گروپ ہے۔ دبئی […]

سعید آسی کی کتاب”تیری بُکل دے وچ چور“کی تقریب رونمائی

ازقلم: حسیب اعجاز عاشر تلاطم ہائے بحر زندگی سے خوف کیا معنی جو دیوانے ہیں وہ موجوں کو بھی ساحل سمجھتے ہیں کئی ممالک میں حکومتوں کے تختے اُلٹنے،معاشرے کی تشکیل، رویوں میں تبدیلی اور نئے انقلاب پیدا کرنے کے پس پردہ صحافت کا اہم کردار رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے میں صحافت کی […]

یو ایم ٹی لاہور میں انےسویں سالانہ کانوکیشن کا شاندارانعقاد

سیدعارف نوناری یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) کے انےسوےں سالانہ کانوکیشن 2020ءکا انعقاد لاہور کےمپس جوہر ٹاﺅن مےںکےا گےا جس کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ، صدر ےو اےم ٹی ابراہےم حسن مراد ،رےکٹر ےو اےم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائرےکٹر جنرل ےو اےم ٹی عابد اےچ […]

زیب النساءزیبی

شیخ خالد زاہد کچھ لوگ اپنے شوق یا اپنے کام سے جنونیت کی حد تک لگاﺅ رکھتے ہیں ، وہ اس امر سے بھی ماورا ءہوتے ہیں کہ دنیا انکے کام سے یا ان سے کتنی فیضیاب ہورہی ہے یا ہوسکتی ۔ ہم نمو د و نمائش کے دور میں ہیں اور یہ دکھاوا بڑھتا […]

علامہ اقبال نے قرآن کا پیغام اپنی شاعری میں دنیا تک پہنچایا

قائداعظم لائبریری باغ جناح لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یوم پیدائش کے سلسلے میں اقبالیا ت کے موضوع پر ایک تقریب کا اہتمام ڈائریکٹریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب،گورنمنٹ پنجاب پبلک لائبریری لاہور،گورنمنٹ ماڈل ٹاون لائبریری لاہوراور قائداعظم لائبریری کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔تقریب کا باقائدہ آغاز تلاوت قرآن […]

جگنو انٹر نیشنل کی چھٹی سالگرہ

شیراز انجم، لاہور علمی،ادبی،سماجی اور ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کی چھٹی سالگرہ،یوم ِ یک جہتی¾ کشمیر کے حوالہ سے ریلی، ادبی و علمی سہ ماہی جریدہ جگنو انٹرنیشنل اور روزنامہ مصافحہ کے ادبی ایڈیشن کا تعارفی پروگرام اور چیف ایگزیکٹو جگنو انٹرنیشنل محترمہ ایم زیڈ کنول کی شاعری کی نئی کتاب ” اب اشک بار […]

ماہانہ مشاعرہ بزمِ چغتائی

شہزاد احمد شےخ بزمِ چغتائی عرصہءدراز سے لاہور مےں ادبی سرگرمےوں کے لئے کوشاں ہے۔ لاہور شہر کا شائد ہی کوئی ایسا شاعر ہو گا جس نے اس بزم مےں سخنوری نہ کی ہو ، بزمِ چغتائی مےں صرف لاہور ہی نہےں پورے پاکستان بلکہ مےں اگر ےہ کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ بےرونِ […]

نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

قمر ریاض،دوحہ قطر جو عالمی ادبی سلسلہ ملک مصیب الرحمان سے شروع ہوتا ہوا جناب محمد عتیق تک پہنچا اور جسے اپنے حسن انتظام سے ڈاکڑ فرتاش سید کی سربراہی میں جاوید ہمایوں، روئیس ممتاز، فرقان احمد پراچہ، قمر الزمان بھٹی، رضا حسین رضا، عبدالرزاق اور جاوید بھٹی سنبھالتے رہے اب وہ عبید طاہر قاضی […]

عالمی اردو کانفرنس

 بادشاہ خان اردو کی ترویج کے حوالے سے ملک میں کئی افراد، ادارے ، اپنی مدد آپ کام کررہے ہیں ، لیکن گذشتہ چند برسوں سے اس حوالے سے جو کردار اور کام شہر قائد میں آرٹس کونسل آف پاکستان اور ان کی قیادت نے سرانجام دیا ہے ، وہ ایک شاندار حقیقت ہے ،اسی […]

عاطف توقیر کے اعزاز میں محفل مشاعرہ

ادبی و ثقافتی تنظیم قلم قافلہ سپین،اردو اکیڈمی بارسلونا، پاکسلوناریڈیو،دیا ٹی وی اور نقاش سٹوڈیو کے زیر اہتمام جرمنی سے آئے معروف شاعر و صحافی عاطف توقیر کے اعزاز میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا،سیوک سینٹر بارسلونا میں ہونیوالی اس ادبی تقریب کی صدارت قونصل جنرل بارسلونا چوہدری عمران علی نے کی جبکہ […]