صحت

بچوں کی یادداشت بہتر بنانے والی سپر غذائیں

جب بچے بڑے ہو رہے ہوتے ہیں تو انہیں ان کا ذہن تیز کرنے کے لیے ہر قسم کی غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس ہی وجہ سے ان کی غذا میں ’سپر فوڈ‘ شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔درج ذیل وہ غذائیں ہیں جو بچوں کی دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے کےلیے ضروری ہیں۔ بلیو […]

کِشمِش طبی فوائد کے اعتبار سے ’سپرفوڈ‘ کے قریب جا پہنچی

لندن: کِشمِش دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی ایک مرغوب غذا ہے جسے انگور خشک کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ اب اس میں کئی طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو اسے سپرفوڈ کے مزید قریب کر دیتے ہیں۔بالخصوص میٹھی ڈشوں میں کِشمِش رغبت سے استعمال کی جاتی ہے لیکن اب اس میں کئی اہم […]

ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اضطراب میں مبتلا تقریباً 40-50% لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں کے لیے بھی یکساں ہے جو بے […]

دنیا کی نصف آبادی بڑھاپے تک ذہنی مسائل میں مبتلا ہوسکتی ہے

بوسٹن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا کی نصف آبادی 75 برس کی عمر تک ڈپریشن یا بے چینی جیسی ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتی ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول اور آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے کیے جانے والے سروے کا دو دہائیوں […]

ناک کے بال نوچنے سے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

ڈیلاویئر: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناک کے بال نوچنے یا ویکسنگ کے ذریعے صاف کرنے سے ہمیں انفیکشن کے خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔اس طرح بال صاف کرنا ناک میں سوزش اور تکلیف کے ساتھ جلد کے اندر رہ جانے والے بالوں کے اگنے کا سبب بھی ہوسکتا ہے۔اس طرح بالوں کا نوچا […]

انقلابی قدم؛ دانتوں کے امراض کا علاج اب مہنگا اور تکلیف دہ نہ رہا

لندن: دانتوں کے امراض جتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں اتنا ہی ان کا علاج مہنگا ہوتا ہے اور اگر تشخیص میں معمولی سی بھی غلطی ہوجائے تو نا صرف پیسوں کا ضیاع ہوتا ہے بلکہ انسانی چہرے کے خدوخال بھی بگڑ سکتے ہیں۔ کھانے پینے میں تکلیف اپنی جگہ مریض کو تنگ کیے رکھتی ہے۔ […]

عمرکا بڑھنا پٹھوں کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟

ناٹنگھم: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ کس طرح عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کے خلیے کمزور ہوتے ہیں اور چوٹ کے بعد صحتیابی اور پٹھوں کے دوبارہ بننے کے عمل کو متاثر کرتے ہیں۔ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج عمر بڑھنے کے […]

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو جان لیں ورک آﺅٹ کرنیکا درست وقت کونسا ہے؟

انسان کے ورک آﺅٹ کا وقت آپ کی ورزش کو کئی طریقوں سے متاثر کر سکتا ہے لیکن انفرادی ترجیحات اور حالات کے لحاظ سے اس کی اہمیت مختلف ہو سکتی ہے۔ہر شخص کے جسم میں مختلف انرجی لیولز ہوتے ہیں جو اس بات پر منحصر کرتے ہیں کہ انسان کتنی نیند لیتا ہے، اس کی […]

پاکستان میں دل کے امراض چار گنا بڑھ گئے، ماہرین

کراچی: امراض قلب کے ماہرین نے اس بات پرتشویش کا اظہارکیا ہے کہ دنیا میں دل کی بیماریاں کم ہورہی ہیں جبکہ پاکستان میں بالخصوص جوانوں میں امراض قلب میں اضافہ ہورہا ہے،غیرصحت بخش غذا کوبڑی وجہ قراردیتے ہوئے ماہرین کی جانب سے جسمانی ورزش پرزوراورتمباکونوشی سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔پریس کلب […]

سبزی خور افراد میں ہڈی ٹوٹنے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں

لیڈز: ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ خواتین و حضرات جو سبزی پر مشتمل غذا پر انحصار کرتے ہیں ان میں ہڈی ٹوٹنے کے خطرات 50 فی صد زیادہ ہوتے ہیں۔لِیڈز یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے مردوں اور عورتوں سمیت 4 لاکھ 13 ہزار 914 افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا […]