بوٹسوانا میں سینکڑوں ہاتھیوں کی پر اسرار موت4>
بوٹسوانا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے ایک ملک بوٹسوانا میں دو ماہ کے دوران سینکڑوں ہاتھی پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مئی اور جون کے دوران 350 سے زائد ہاتھی ہلاک ہوگئے ہیں اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ حکومت کے مطابق، لیبارٹریز میں بھجوائے گئے نمونوں کے […]