کراچی میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کیلیے مزید 3 موبائل ٹیمیں تشکیل4>
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوول کورونا وائرس COVID-19 کے ٹیسٹ بڑھانے کے لیے ضلع جنوبی میں مزید3 موبائل ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے موبائل ٹیمیں لیاری، گارڈن اور گذری میں کورونا کے ٹیسٹ کریں گی، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر نے کورونا وائرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جنوبی […]