صحت

سوئزرلینڈ کی کمپنی نے کورونا کش جینز تیار کرلی

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ایک طرف تو دوسری جانب کمپنیاں اس سے لڑنے کے نت نئے طریقوں پر کام کررہی ہیں۔ اب سوئزرلینڈ کی ایک فرم نے کورونا وائرس کا تدارک کرنے والی جینز بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ڈینم99.99 کامیابی سے کورونا وائرس کو تلف کرسکتا ہے۔ ہائی […]

ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت میں بھی دارچینی مفید قرار

بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ 25 برس سے ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے لئے جادوئی مصالحے دارچینی کی افادیت مسلم ہوچکی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی سرحد یعنی پری ڈائبیٹیس کیفیت کے شکار ہیں اگر آج ہی وہ دارچینی کا استعمال بڑھادیں تو بڑٰی حد تک اس مرض سے خود کو […]

سرطان کی 5 اقسام سے برسوں پہلے خبردار کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ (بلڈ ٹیسٹ) وضع کرلیا ہے جس کی مدد سے 5 مختلف اقسام کے سرطان کی نشاندہی، سرطان کی تشخیص کرنے والے مروجہ طریقوں کے مقابلے میں کئی سال پہلے ہی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چین میں فوڈان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدے، قولون، […]

کورونا کے مریضوں میں پروٹین سے آزمائشی علاج میں اہم پیشرفت

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ادویہ ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا پروٹین سے آزمائشی علاج ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔دنیا میں کورونا وائرس کے باعث لاکھوں افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی ایک کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ مہلک وائرس نے جہاں دنیا کی معاشی و […]

پرانے درد کی درست ترین تصویر کشی میں اہم پیش رفت

اسٹینفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور دیرینہ تکلیف اب ہمارے جسم کا حصہ بن چکی ہے لیکن اب امیجنگ کی ایک نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے جسم میں کئی سالوں سے پلنے والے درد کے درست مقام اور اس کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس کی تفصیلات نیوکلیئر میڈیسن اور مالیکیولر امیجنگ 2020 کی مجازی کانفرنس […]

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق

بارسلونا: اسپین میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں دیگر علامات کے علاوہ منہ میں خراشیں اور چھالے بھی ہوسکتے ہیں۔ کووڈ 19 کے 21 مریضوں پر کی گئی اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیگر وائرسوں کی طرح ناول کورونا وائرس بھی […]

سبزموتیا کو ختم کرنے والے پیوند کے حوصلہ افزا نتائج

واشنگٹن(ماینٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایک انقلابی پیوند( امپلانٹ) کے انسانوں پر تجربات کئے گئے ہیں جس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس پیوند کی بدولت سبز موتیا کی ایک قسم اوپن اینگل گلوکوما (اوکیولر ہائپرٹینشن) کے 30 فیصد مریضوں نے افاقہ محسوس کیا ہے۔ کلونجی کے دانے سے بھی بہت چھوٹا پیوند امریکی […]

صرف 66 گرام سبزی اور پھل روزانہ کھائیں اور ذیابیطس کو دوربھگائیں

کیمبرج(مانیٹرنگ ڈیسک) پھل اور سبزیاں کھائیں ذبیطس کے خطرے سے خود کو بچائیں ، کیمبرج یونیورسٹی کی تحیقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ اگر روزانہ صرف 66 گرام پھل اور سبزیاں کھائیں جائیں تو ذیابیطس کا خطرہ 25 فی صد تک کم ہو سکتا ہے ۔رپورٹس کے مطابق پھل اور سبزیوں کی بہت ہی کم […]

ماسک کے استعمال سے 65 فیصد تک کورونا سے مثاثر ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ،ماہرین

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا سے بچاﺅ میں سماجی فاصلہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور ماسک کا استعمال بھی اہم ثابت ہو سکتا ہے ۔ماسک کے استعمال سے کورونا سے مثاتر ہونے کا خطرہ 65 فیصد تک کم ہو سکتا ہے ۔کیلیفورنیا اور ڈیوس کے ماہر ڈین بلو مبرگ نے ماسک کے حوالے سے کہا […]

کورونا کا پھیلاو روکنے کےلیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا سائز درست ہو اور وہ درست طریقے پر بنایا اور پہنا […]