صحت

کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ؛ دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زائد افراد متاثر

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا اپنی جائے پیدائش ووہان میں زور کچھ کم ہوا ہے لیکن ایران میں ایک دن میں 54 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے اس طرح ایران میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مراکش نے بھی کورونا سے پہلی ہلاکت […]

کورونا وائرس ؛ سندھ میں طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز

لاہور(ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔ محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ کو طویل مدت کیلئے سکول بند رکھنے کی تجویز بھی دے دی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، محکمہ صحت سندھ کراچی ائیرپورٹ پر […]

کراچی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 کیسز سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔ وزیر صحت سندھ کی ترجمان میرن یوسف نے بھی نئے کیسز کی تصدیق کی ہے جس کے بعد صوبہ سندھ […]

کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا سمارٹ ہیلمٹ

لاہور(ویب ڈیسک) چینی ماہرین نے کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا سمارٹ ہیلمٹ تیار کر کے اس کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس افسروں کو جدید ہیلمٹ دے دیئے گئے ہیں تا کہ وہ متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر سکیں، اس مرض کا خوف اس قدر پھیل گیا […]

ملک میں ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ماہرین صحت، اعلیٰ حکام، پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شریک ہوئے۔ […]

کرونا وائرس کے خطرات، وزارتِ صحت کا الرٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزارتِ صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے خطرات اوربچاؤ سے متعلق اہم الرٹ جاری کردیا ہے اور عوام سے درخواست کی ہے غیرمصدقہ خبروں اورافواہیں پر کان نہ دھریں ، عوام الناس کو تمام صورتحال سے آگاہ رکھا جائے. وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس کیا ہے ؟ اور اس سے کیسے بچا جائے ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آنے والے وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیا ۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ سارس قسم کا ایک نیا وائرس ہے جسے کووِڈ 2019 کا نام دیا گیا۔ اب کراچی میں اس کے دو مریض سامنے آچکے ہیں جس کے بعد پاکستان […]

کورونا وائرس ؛ پاکستان میں سرجیکل ماسک کی قلت ؛ قیمت میں بھی اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) چین انتہائی مستعدی کے ساتھ کورونا وائرس پر قابو پانے کیلیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان کورونا وائرس کے حوالے سے طبی سامان کی فراہمی کرکے چین مدد کررہا ہے، خاص طور پر پاکستان نے نہ صرف چین سے سرجیکل ماسک کی درآمد کو روک دیا ہے بلکہ اس نے اپنے […]

یادداشت کو مضبوط بنانے کا آسان حل

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین کے مطابق اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے ایک مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ جرمنی میں […]

بھارت میں 24 ہفتوں تک کا حمل ضائع کرنے کی اجازت

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے ریپ اور دیگر خطرات کا شکار خواتین کے لیے اسقاط حمل قانون میں آسانی پیدا کرتے ہوئے 24 ہفتوں کے حمل کو ضائع کرنے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ بھارت میں موجودہ قانون 20 ہفتوں کے بعد اسقاط حمل کی اجازت […]