صحت

کورونا وائرس کے باعث لوگوں کی نیند کا معیار متاثر ہوگیا: تحقیق

سوئٹرز لینڈ(ماینٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران مختلف پابندیوں اور لاک ڈاون کے باعث لوگوں کا زیادہ وقت گھروں میں گزر رہا ہے جس سے لگتا ہے کہ انہیں سونے کا زیادہ وقت مل گیا ہے مگر بیشتر افراد […]

تین پرتوں والا ’فیبرک ماسک‘ کورونا وائرس کو روک سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(ماینٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کپڑے (فیبرک) کی تین پرتوں والا ماسک استعمال کیا جائے تو اس سے کورنا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے میں مو¿ثر مدد مل سکتی ہے۔ یہ ماسک گھر میں بنایا ہوا بھی ہوسکتا ہے اور کسی گارمنٹ فیکٹری میں تیار شدہ بھی۔ البتہ، اس میں کپڑے کی […]

ڈینگی قابل علاج ہے!

ڈینگی قابل علاج ہے! ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ نہ کرے اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو سخت بخار ہو گیا ہو، جسم پر سرخ دھبے ظاہر ہوں، جسم کا درد سے چوروچور ہونا، ہڈیوں، آنکھوں، جوڑوں اورانگ انگ کا درد کرنا پایا جائے، تویہ اشارہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو […]

یورپ نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں […]

شوکت خانم ہسپتال،جدید ترین ریڈیو تھراپی سے کینسر کے علاج کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع ہو گیا۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈیو تھراپی کے لیے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ترین […]

آکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام

آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی لیکن ان بندروں میں بھی کورونا وائرس اس مقدا ر میں […]

پاکستان جلد کورونا کی دوا کی تیاری شروع کر دیگا:ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا ’رمڈیسیویر‘ کی تیاری پاکستان میں چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گی جس کی قیمت کم سے کم رکھنے کی کوشش کریں گے۔ امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی […]

جاپان،’ریمیڈی سیور‘ کو کورونا علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نےاینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور (Remdesivir)کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔ جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے جاپان کی پہلی منظورکردہ دوا ہے۔ […]

اسرائیل نےکورونا کا علاج دریافت کرنے کا دعوی کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مہلک کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا اعلان اسرائیلی وزارتِ دفاع اور اسرائیلی انسٹی ٹیوٹ برائے حیاتیاتی تحقیق نے کیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے مذکورہ تحقیقی ادارے کا دورہ […]

وزارت صحت نے کورونا سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزارت قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے اور وائرس سے انتقال کرنے والے 80 فیصد افراد 51 برس سے زائد عمرکے مرد ہیں۔ […]