صحت

روزہ ہمیں کورونا سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے:تحقیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہِ رمضان کے روزے جہاں ہم مسلمانوں کے لیے روحانی مسرت اور دینی بالیدگی کی وجہ بنتے ہیں وہیں ان کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ چند دنوں تک روزہ رکھنے سے جسمانی گلوکوز ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے اور اس کے بعد سٹیم سیل […]

کورونا،احتیاط نہ کی تو صورتحال اٹلی جیسی ہوگی:ڈاکٹر عبدالباری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈس ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالباری نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو خدانخواستہ صورتحال اٹلی جیسی ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالباری خان نے […]

اطالوی سائیکلسٹ نے دوائیں پہنچانے کا مشن شروع کردیا

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی: اٹلی میں اس وقت کورونا وبا نے ہولناک تباہی پھیلادی ہے اور بزرگوں کو دوا منگوانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اب اس تناظر میں اٹلی کے پروفیشنل سائیکلسٹ، ڈیوڈ مارٹینیلی نے بوڑھے مریضوں کو گھر گھر دوا پہنچانے کا کام شروع کردیا ہے۔ اس لیے وہ روزانہ اپنی سائیکل پر […]

کراچی میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کیلیے مزید 3 موبائل ٹیمیں تشکیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوول کورونا وائرس COVID-19 کے ٹیسٹ بڑھانے کے لیے ضلع جنوبی میں مزید3 موبائل ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے موبائل ٹیمیں لیاری، گارڈن اور گذری میں کورونا کے ٹیسٹ کریں گی، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر نے کورونا وائرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جنوبی […]

کورونا کے علاج کے لیے جعلی ادویات سے محتاط رہنے کا مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے علاج کیلئے سامنے آنے والے جعلی ادویات کے استعمال کے بارے میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے جعلی ادویات سے محتاط رہنے کے بارے میں ایڈوائزری جاری کردی۔ کورونا وائرس کے علاج کیلئے سامنے آنے والے جعلی ادویات، ویکسین اور میڈیکل پراڈکٹس کے استعمال کے بارے میں عالمی ادارہ صحت […]

تھائی لینڈ میں نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک شیلڈ سے ڈھک دئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے ہسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان کے چہروں کو پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھانپا جا رہا ہے۔تھائی لینڈ […]

کورونا سے چڑیا گھر بھی محفوظ نہ رہے، ٹائگر وائرس کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کے حملوں سے پالتو جانوروں کے بعد اب چڑیا گھر بھی محفوظ نہ رہے اور جنگلی جانوروں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سال کی ملائشین ٹائیگر نادیہ کو خشک کھانسی تھی جس پر اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا […]

سندھ میں کورونا ٹیسٹ کیلئے نمونے گھروں سے حاصل کرنے کی اجازت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (ایس ایچ سی سی) نے سندھ میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہمی کیلیے ایڈوانس لیب اور اس کے پارٹنر ہاشمانی لیب کو معائنے کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ کیلیے نمونے گھروں سے حاصل کرنے کی اجازت دیدی۔ کمیشن نے سندھ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی سہولیات بڑھانے کیلیے ایڈوانس لیب […]

کورونا سے ہلاک افراد کی تدفین کیلیے نئی سفارشات جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارے صحت نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے حوالے سے نئی سفارشات جاری کردی گئی ہیں۔ عالمی ادارے صحت کی نئی تحقیقی سفارشات ان لوگوں کی عبوری رہنمائی کیلیے پیش کی گئی ہیں جن میں مرکزِ صحت اور مردہ خانوں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد، مذہبی اور عوامی […]

کورونا وائرس کی نئی علامات سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہارگئے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے حوالے سے دن رات تحقیق کر رہے ہیں۔ محققین نے شروع میں کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں جس میں خشک کھانسی، تیز بخار اور سانس […]