کیا سائنسدان انسانی یاداشت چُرا سکتے ہیں ؟4>
لاہور(ویب ڈیسک) جدیدسائنس کو کرشمہ ساز کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ سائنس جو کرے وہ کم ہے، اس کے سامنے ایک لامحدود دنیا ہے جس سے ہر روز نت نئی اور اچھوتی چیزیں انسان کے سامنے آتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ وہ انسانی یاداشت کو چُرا […]