موبائل فون کا زیادہ استعمال آپ کو کس خطرناک بیماری میں مبتلا کررہا ہے؟4>
لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے انسان سستی اور کاہلی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں تھکاوٹ اور روزمرہ کے کاموں کے لیے نااہل افراد کی تعداد میں اضافہ […]