دیرتک جاگنا انسان کو کس خطرناک بیماری میں مبتلا کرتا ہے؟4>
لاہور(ویب ڈیسک) صبح جلد اٹھنے والے افراد کو ذہنی صحت کے مسائل کا رات گئے تک جاگنے والوں کے مقابلے میں کم سامنا ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں رات دیر تک جاگنے والے نفسیاتی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تفصیلات کے مطابق : برطانیہ […]