صحت

گزشہ سال یورپ اور امریکہ میں منشیات کے باعث کتنی اموات ہوئیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا میں منشیات سے 80 ہزار اموات ہوئیں اور یورپ میں 8 ہزار 200 افراد منشیات کی زیادہ مقدار کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ڈرگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس امریکا […]

واٹس ایپ زیادہ استعمال کرنے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جو لوگ واٹس ایپ پر زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کی صحت کے لئے یہ عمل بہت اچھا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : انٹرنیشنل جنرل آف ہیومن کمپیوٹر اسٹیڈیز میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا پر […]

باڈی بلڈنگ کے اسٹیرائیڈز مردوں کو خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) باڈی بلڈنگ کلبوں اور جمنازیم میں پٹھے بڑھانے اور چربی گھلانے کے لیے سپلیمنٹ اور اسٹیرائیڈز عام استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ مردوں میں افزائشِ نسل میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : یونیورسٹی آف شیفلڈ کے ماہر پروفیسر ایلن پیکی نے اس […]

نیند کی کمی خطرناک بیماریوں کی وجہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ نیند کی کمی یا خراب نیند کی بہت سی وجوہ ہوسکتی ہیں اور اب ان میں معدنیات اور وٹامنز کی کمی کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ماہرین نے بتایا ہے کہ بالخصوص خواتین میں بے آرام یا ناکافی نیند کی وجہ ان کے جسم میں اہم معدنیاتی اجزا […]

دوائی

ھمارے پاس اتنی دوائیاں پڑی ھیں کہ چھوٹا کلینک چلا سکتے ھیں .بچہ چند ماہ کا تھا کہ اسے قے کا عارضہ لاحق ہوگیا. میں اسےشہر کے سب سے بڑے چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیر شیخ کے پاس لے گیا. ڈاکٹر صاحب نے معائنے کے بعد فرمایا “اسے الٹا سلایا کیجئے، ٹھیک ہوجائے گا” یہ کہہ […]

دنیا کی سب سے مہنگی دوا، قیمت نے سب کے ہوش اڑ دئیے

لاہور(ویب ڈیسک) اوپر موجود تصویر میں آپ جو دوا دیکھ رہے ہیں وہ اس جسامت میں دنیا کی قیمتی ترین شے سے بھی قیمتی ہے، اس دوا کا نام ’زولجینسما‘ ہے جو ایک خاص جینیاتی مرض کا خاتمہ کرسکتی ہے اور ایک خوراک کی قیمت 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے جس کی قیمت پاکستانی […]

رمضان المبارک ، روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے اس حوالے سے کچھ دلچسپ معلومات مندرجہ ذیل ہے ۔ پہلے دو روزے :- پہلے ہی دن بلڈ شگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو […]

اگر روزے کی حالت میں آپ دن بھر توانا رہنا چاہتے ہیں ، تو یہ کام کریں ؟

آج سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، رواں برس چونکہ یہ مقدس مہینہ شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے، ایسے میں روزے کی حالت میں روزمرہ کے کام کرنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے، جلد ہی تھکن محسوس ہوتی ہے اور قوت مدافعت کے متاثر ہونے کا […]

زیادہ رونے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ دلچسپ تحقیق

لاہور: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی دلچسپ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ زیادہ روتے ہیں ان کا وزن دوسرے لوگوں سے کم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : جو لوگ دوسروں کے سامنے رونے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور اپنی کمزوری چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، انھیں ایسا ہرگز نہیں […]

سونگھنے کی صلاحیت ختم ہونا زندگی کے خاتمے کی نشانی ہوسکتی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) قوت سماعت یا بینائی کمزور ہو جائے تو لوگ متفکر ہوتے ہیں لیکن قوت شامہ (سونگھنے کی صلاحیت) کے کمزور ہونے پر کسی کو پریشان ہوتے آپ نے کم ہی دیکھا ہو گا۔ تاہم اب سائنسدانوں نے اس کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ جان کر لوگ قوت شامہ کے متعلق […]