صحت

گہرے زخموں سے منٹوں میں خون روکنے والا آلہ

ناٹنگھم، برطانیہ: حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاو سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاوکو روکنا منٹوں میں ممکن ہوتا ہے۔ لوبورویونیورسٹی ایک طالبعلم نے ایک […]

الٹی کروٹ پر سونے کے بہت سے فوائد

برمنگھم: ہر انسان کے سونے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے، لیکن اگر آپ الٹی کروٹ پر سوتے ہیں تو پھر یقیناً آپ بہت سے طبی مسائل سے دور ہوں گے۔ ماہرین صحت کے مطابق الٹی کروٹ پر سونے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ خراٹوں میں کمی نیند میں خراٹے لینے کی عادت آپ کے […]

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

ایکسپو سنٹر لاہور میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگادی گئی۔ ویکسین سنٹر کے عملے نے ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کردیا جس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کو ویکسین سے ری ایکشن ہوا تو اس کا ذمہ دار […]

پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے گی۔ ویکسین کو2 تا 8 سینٹی گریڈ پر ذخیرہ کیا جائے گا۔ وزارت قومی صحت کی گائیڈ لائنز کے مطابق پاک ویک کورونا ویکسین کو کسی […]

ایشیا میں دل کی بیماریاں کسی وبا کی طرح پھیل رہی ہیں، تحقیق

بیجنگ: ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں امراضِ قلب سے سالانہ جتنی اموات ہورہی ہیں ان میں سے آدھے واقعات کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے، جہاں یہ مرض ایک وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ جرنل اف امریکن کالج ا?ف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) نے اپنی تازہ اشاعت میں […]

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ موثر

میری لینڈ: امریکا کے ایک اور نجی ادارے ”نووا ویکس“ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین وسیع پیمانے کی طبّی ا?زمائشوں میں 90 فیصد سے بھی زیادہ موثر ثابت ہوئی ہے۔ تیسرے مرحلے کی یہ طبّی آزمائشیں (فیز 3 کلینیکل ٹرائلز) امریکا اور میکسیکو کے تقریباً 30 ہزار شہریوں پر […]

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی

کیلی فورنیا: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر کی آر این اے ویکسن کی 12 سے 17 سال کے بچوں میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے چکا ہے تاہم عام استعمال کی باقاعدہ منظوری سے قبل ماہرین کے درمیان بحث کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صحت […]

جسم و دماغ کی کی بہترین ورزش چاہتے ہیں تو ہائیکنگ کیجئے

لندن: اگرچہ پاکستان میں کچھ خوش نصیب علاقوں میں ہی ہائیکنگ کی سہولیات اور ٹریک (راستے) موجود ہیں لیکن اب اس مشکل مشغلے کو دل، دماغ اور جسم کے لیے یکساں طور پر مفید قرار دیا جارہا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ہائیکنگ فطرت سے قریب کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے […]

اب دوا کی بڑی گولی کو مختصر کرنا بہت آسان

بوسٹن: بچے ہوں یا بڑے اکثرانہیں دوا بھری بڑی بڑی گولیاں نگلنے میں بڑی مشکل پیش آتی ہے اور اسی وجہ سے کئی مریض دوا لینے سے بھاگتے ہیں۔ اب میساچیوسیٹس انسٹٰی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی( ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے گولی کے انہی اجزا کو مختصرکرکے ان کی جسامت نصف کرنے میں کامیابی حاصل […]

کینسر کے علاج کی درست خبر دینے والا بلڈ ٹیسٹ

سنگاپور سٹی: طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ خون کا ایک ٹیسٹ وضع کیا گیا ہے جو طبیبوں کو یہ بتاتا ہےکہ سرطان کے خلاف جاری علاج کتنا موثر ہے اور اس میں کیا کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ ایک عرصے سے اس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کسی طرح کوئی ٹیسٹ یہ بتاسکے […]