صحت

کینیڈا کے سائنسدانوں نے مرگی کا علاج دریافت کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) کینیڈا کے سائنسدانوں نے موسیقی سے مرگی کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : یونیورسٹی آف اوٹاہ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مرگی کے مریض اگر موسیقی سنیں تو اس سے مرض کے دوروں کی شدت اور تعداد دونوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ صحت مند افراد کے مقابلے […]

امریکی بچوں میں کون سی وبا پھوٹ پڑی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے علاقے راک لینڈ میں خسرے کی وباء کے باعث ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایسے بچوں کا پبلک ایریا میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے کہ جنہیں خسرے کی ویکسین نہیں دی گئی۔ حکام کے مطابق یہ ہنگامی […]

چین کی دریافت میڈیسن پر سوال

ہانگ کانگ: (رائٹرز) چین کی روایتی دوا ایک اہم حیثیت رکھتی ہے لیکن کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ جانوروں سے دوا بنانا وائلڈ لائف کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے اور جانوروں کی ٹریفیکنگ کے زمرے میں آتا ہے. سب سے بڑھ کر خطرے کی گھنٹی بجانے والی بات یہ ہے کہ خطرنات […]

موبائل فون کا زیادہ استعمال آپ کو کس خطرناک بیماری میں مبتلا کررہا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے انسان سستی اور کاہلی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں تھکاوٹ اور روزمرہ کے کاموں کے لیے نااہل افراد کی تعداد میں اضافہ […]

چربی کو گھلانے والی کونسی اشیاء ہیں

(ویب ڈیسک) شکم میں چربی کا ذخیرہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف دیکھنے میں شخصیت کو بدنما بناتا ہے بلکہ اس کی موجودگی اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ چھپانا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔ تاہم اگر آپ توند کی چربی کو چند دنوں میں […]

دنیا بھر سے کب تک ٹی بی کے مرض کا مکمل خاتمہ ممکن ہے‌ ؟

لاہور(ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی مناسب فنڈنگ سے 2045ء تک دنیا بھر سے ٹی بی کے مرض کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبرر ساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق فرانیسیسی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں […]

مشروبات وہ جن سے آپ کے وزن پر کیسا اثر پڑتا ہے جانئے

(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ وہ وقت ہوتا ہے جب جسمانی وزن میں کمی لانا کافی آسان ہوجاتا ہے اب ہم آپ کو بتائیں گے کونسی مشروبات۔ اس موسم میں کھیلوں اور گھر سے باہر سرگرمیوں کا بڑھنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ بہترین وقت ہوتا ہے جب جسم […]

خواتین اور مردوں کے دماع میں کیا فرق ہوتا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) سائنسدان یہ بات تو پہلے ہی بتا چکے تھے کہ خواتین اور مردوں کے دماغ کی ساخت میں فرق ہوتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں انہوں نے اس حوالے سے ایک اور بڑا انکشاف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ خواتین اور مردوں […]

نوجوانی میں ڈپریشن کس خطرناک بیماری کی علامت ہے ؟

لاہور(ویب ڈیکس) برطانوی ماہرین نفسیات نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ کم عمری میں ڈیرپیشن کے شکار افراد 50 سال کی عمر کو پہنچ کر یاداشت کی کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : انگلینڈ کی ‘سسکس’ یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بیس، تیس یا […]

وزن میں کمی کیلئے “جم” سے بھی زیادہ اہم کیا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) ایک جدید طبی تحقیق میں یہ بات کہی گئی ہے کہ وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کو چاہیے کہ وہ ورزش کے لیے جِم جانے کے واسطے صبح سویرے اٹھنے کے بجائے اپنی نیند پوری کریں ۔۔۔ اس لیے کہ نیند کا پورا ہونا جِم جانے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ […]