صحت

ماہرین نے بلڈ پریشرسے نجات کا حل تلاش کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا میں امراض قلب کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ بلند فشار خون کو کم کرنے کے لیے کئی سبزیاں کار گر سمجھی جاتی ہیں مگر ان میں بند گوبھی کی اہمیت سب سے بڑھ کر ہے۔ تفصیلات کے مطا بق : ماہرین صحت کا […]

انسانی ران کی ہڈی میں ایک نئی رگ (بلڈ ویسل) دریافت

لاہور(ویب ڈیسک) ہمیں انسانی تشریح الاعضا (ایناٹومی) کی درسی کتب کو نئے سرے سے مرتب کرنا ہوگا کیونکہ انسانی ران کی ہڈی میں ایک بالکل مختلف قسم کی نئی رگ (بلڈ ویسل) دریافت ہوئی ہے۔ ہڈی کے اوپر سے ہوکر اندر کی جانب جاتی ہوئی اس رگ کی دریافت سے ہڈیوں کی ساخت، گٹھیا جیسے […]

سرجری کے دوران خاتون کے پیٹ سے 2000 کنکریاں برآمد

لاہور(ویب ڈیسک ) چین میں ڈاکٹروں نےایک خاتون کے پیٹ سے سرجری کے دوران 2000 کنکریاں برآمد کی گئی ہیں۔ یہ تمام کنکریاں اس کی غذا کے ذریعے جسم میں داخل ہوئیں اور جسم میں چربی کا حصہ بنتی گئیں۔ یہ واقعہ چین کے شہر گویبانگ شہر کے قویچو علاقے میں سامنے آیا جب ڈاکٹروں […]

زیادہ سردی لگنا کن خطرناک بیماریوں کی علامت

لاہور(ویب ڈیسک ) موسم سرما میں سردی لگنا تو معمولی کی بات ہے مگربعض لوگوں بالخصوص خواتین کو زیادہ سردی محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر سردی زیادہ لگے تو وہ کئی جسمانی عوارض کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ سائنسی تحقیق “Healthywomen ” میں شائع کی گئی ہے۔ اس میں […]

چہرہ دیکھ کرموروثی امراض کی شناخت کرنے والا نظام تیار

لاہور(ویب ڈیسک) بہت سی کمیاب جینیاتی بیماریوں کے چہرے پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ مرض کئی صورتوں میں ظاہر ہوتا ہے تاہم نیورل نیٹ ورک استعمال کرکے صرف چہرہ دیکھ کر موروثی امراض کی شناخت کرنے والا ایک انقلابی نظام تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق: […]

انگلینڈ میں کینسر کے شکار نوجوانوں میں صحتیاب کی شرح میں اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں ہر سال بہت زیادہ لوگ کینسر جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہوتے ہے اور اس بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مریض کے بچانے کی امید بہت کمی ہوتی ہے – مگر اب برطانیہ نے کینسر سے متعلق گزشتہ چند سالوں کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا […]

اچھی صحت کے سات اہم اصول بیان

لاہور(ویب ڈیسک )ماہرین نے اچھی صحت کے سات اصول بیان کردیئے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق باقاعدگی سے ورزش، مناسب غذا، درست وزن برقرار رکھنا، صحتمند کولیسٹرول، بلڈ پریشر پر قابو، خون میں گلوکوز کی درست مقدار اور ترکِ تمباکو نوشی سے آپ کئی امراض سے دور رہ سکتے ہیں جن میں جان لیوا فالج، […]

طویل اور بے ربط گفتگو انسان کو کس بیماری میں مبتلا کرتی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا کے میساچیوسٹس جنرل اسپتال کے نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل اور بے ربط گفتگو الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسی دماغی بیماریوں کی ابتدائی علامت ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج انہوں نے گزشتہ دنوں بوسٹن میں ’’امریکن ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس‘‘ (AAAS) کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے […]

بات کو یاد رکھنے کا آسان ’سائنسی‘ نسخہ

لاہور(ویب ڈیسک) پرانی بات کویاد رکھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اور بات یاد نہ رکھنے کی وجہ سے بہت نقصان بھی ہو سکتاہے مثلا اگر آپ اپنی بیوی کی سالگرہ بھول جائیں تو آپ کو کس حد تک نقصان ہو سکتا ہے یہ تو آپ جانتے ہی ہیں – مگر اب اگر آپ کوئی […]

غذائی قلت کے شکار بچوں کیلئے’ پروٹین ویفر‘ تیار

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں غذائی قلت کے شکار لاکھوں بچے اگر خوراک سے محروم رہیں تو ان کی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی صلاحیت پر بھی اثر پڑے گا- غذائی قلت کی وجہ سے بچے میں کمزور بھی ہو سکتی ہے اور وہ بہت سی بیماریوں میں بھی مبتلا ہوسکتا […]