صحت

سبزے کے درمیان رہائش انسان کیلئے کس حد تک فائدہ مندہے؟

لاہور (ویب ڈیسک )ایک چھوٹے سے عملی مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ سرسبز مقامات کے پاس رہتے ہیں اور درختوں کے قریب ہوں وہ دماغی تناؤ کے کم کم شکار ہوتے ہیں ۔ اس سے دل کی شریانوں کی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ دل کے امراض اور فالج کے خطرے […]

اب درخت کی چھال سب مرہموں پر حاوی

لاہور(ویب ڈیسک)کٹے پھٹے زخم، جلی ہوئی جلد، ناسور اور دیگر نشانات ختم کرنے کے لیے مہنگی کریمیں اور لوشن استعمال کیے جاتے ہیں مگر ایک درخت ایسا ہے جس کی چھال سے بنا مرہم ان سب پر حاوی ثابت ہوا جس کی افادیت سائنس نے بھی تسلیم کرلی ہے۔برطانیہ میں مڈ ایسکس اسپتال کے سینٹ […]

ماہرین نے خطرناک دھڑکن نوٹ کرنے والا سینسر تیارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین نے دل کے مریضوں کیلئے مشترکہ طور پر’ہارٹ ویئر‘ نامی ایک سینسر بنایا ہے جو دل کی بے ترتیب اور خطرناک دھڑکن کو نوٹ کرتا ہے ۔ جس کی تفصیلات فون یا کسی اور آلے پر وصولی کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کےمطابق :دل کے بعض مریضوں کی پل پل بدلتی جسمانی کیفیات اور […]

کینسرکے خلیے کو تھری ڈی میں دکھانے والا ورچول نظام تیار

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین نے کینسر کا تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے – جس کی مدد سے ورچول ریئلٹی کے تحت دیکھا جا سکتاہے – ماہرین نےبتایا ہےکہ اس تھری ڈی ماڈل کو تیار کرنے کا مقصد خطرناک سرطان کے طریقہ واردات کو سمجھنا ہے اورعلاج کی ممکنہ راہیں معلوم کرنا ہے- ذرائع کے مطابق […]

دنیا میں پہلی مرتبہ ڈرون سے بچے تک ویکسین کی کامیاب ترسیل

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں پہلی مرتبہ ویکسین کی ترسیل میں ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد لی گئی۔ ذرائع کے مطابق : دور افتادہ اور دشوار گزار جزیرے پر پیدا ہونے والے ویکسین کی سہولت سے محروم بچے تک ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پہلی بار ویکسین پہنچا دی گئی کمرشل ڈرون کے ذریعے بحرالکاہل میں واقع جزیروں […]

سماعت کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے ماہرین کا جانوروں پرتجربہ کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین کے مطابق کان کے اندر پائے جانے والے بعض بال نما خلیات کو دوبارہ اگا کر سماعت کو لوٹایا جاسکتا ہے اور بعض جانوروں پر تجربات میں کامیابی بھی ملی ہے۔ سننے کے عمل میں آواز کی لہریں کان کے اندر داخل ہوتی ہیں اور ایک سفر طے کرکے طبلِ گوش (ایئرڈرم) […]

ایسی غذائیں جوکولیسٹرول گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرینِ غذائیت کے مطابق کچھ غذائیں کولیسٹرول گھٹانے میں مددگارثابت ہو سکتی ہیں ۔ اگر یہ غذائیں روز استعمال کی جائیں تو دل اور جسم کی صحت کا ضامن ہوسکتا ہے۔ مندرجہ ذیل دی گئی غذائیں ماہر ین غذائیت کے مطابق سائنسی لحاظ سے صحتمند اور مضر یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول گھٹانے […]

11 سالہ بچی کی دماغی رسولی اچانک غائب

لاہور(ویب ڈیسک) حال ہی میں طبی تاریخ کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 11 سالہ بچی کے دماغ میں کمیاب، لاعلاج اور جان لیوا رسولی چند روز قبل اچانک غائب ہوگئی جس پر ماہرین اب تک حیران ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سال کے شروع میں راکسلی ڈوس نامی بچی […]

امریکی معاشی پابندیوں کے شکارایران میں ادویات کا بحران شدت اختیارکرگیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا نے ایران میں جاری ادویات کے بحران کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ ادویات کی قلت کا تہران پرعائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ امریکا نے ایران کے صحت کے شعبے پر پابندیاں عائد نہیں کی ہیں۔ایران کے لیے امریکی ایلچی برین ہوک نے امریکا کے […]

خبردار: بچوں کے لیے استعمال ہونیوالا مشہورِزمانہ امریکی بے بی پاؤڈر کینسرپھیلانے لگا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں صحت کے ماہرین کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی ‘جونسن اینڈ جونسن’ کے تیار کردہ ‘بے بی پائڈر’ کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزا میں ‘ایسبسٹوس’ نامی مرکب کینسر کا سبب بن رہا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ماہرین نے جونسن کمپنی کے ہاں […]