صحت

ناک میں انگلی ڈالنے کی عادت کونسی خطرناک بیماری کی وجہ بن سکتی ہے؟

  ناک میں انگلی ڈالنے کی عادت ناصرف بچوں بلکہ کچھ نوجوان اور عمر رسیدہ افراد میں بھی ہوتی ہے جو کراہیت کا باعث تو ہوتی ہی ہے، ساتھ ہی ایک ایسی بیماری کا سبب بھی بن سکتی ہے جس سے پیچھا چھڑانا قطعی آسان نہیں۔2022 میں ہونے والی ایک تحقیق میں ناک میں انگلی […]

آخر لوگوں کے خون کے گروپس مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

لاہور:آپ کی رگوں میں بہنے والے خون کا گروپ دوستوں یا ہو سکتا ہے کہ گھر والوں سے بھی مختلف ہو۔اپنے خون کے گروپ کے بارے میں جاننا اہم ہوتا ہے اور یہ معلومات انتقال خون اور دیگر طبی مراحل میں مدد فراہم کرتی ہے۔خون کے 4 گروپس یعنی اے، بی، اے بی اور او […]

نیند کس طرح ہماری ذہنی صحت پر اثرات مرتب کرتی ہے؟

لاہور :ہمارے ذہن کے لیے آرام بہت اہم ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ چند راتوں کی خراب نیند ہمیں چڑچڑا اور بدمزاج بنا دیتی ہے۔یہ صرف تھکاوٹ کا نتیجہ نہیں ہوتا بلکہ نیند کی کمی سے ذہنی صحت پر نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے بالغ افراد کو ہر رات کم از […]

پیشاب کی فوری اور غیرمعمولی حاجت روکنے والی گولی

لندن: اکثر افراد پیشاب کی فوری حاجت نہیں روک پاتے کیونکہ ان کا مثانہ غیرمعمولی طور پر سرگرم ہوتا ہے۔ اس کے لیے اب ایک دوا پیش کی گئی ہے جو لاکھوں کروڑوں افراد کی زندگی بہتر بناسکتی ہے۔بالخصوص بعض خواتین غیرمعمولی سرگرم گردوں اور بولی نظام کی وجہ سے پیشاب روکنے میں ناکام رہتی […]

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواوں کے استعمال میں اضافہ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواوں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپےکی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر ضروری تھیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹک دواو¿ں سے انسانی جسم میں بیکٹیریاکے خلاف مزاحمت بڑھ […]

خوبصورتی کے لیے بجلی اور روشنی کا دستی بیوٹی پارلر

نیویارک: برقی مساجر بنانے والی کمپنی تھیرابوڈی نے ایک انقلابی مساج گن بنائی ہے جو نازک جلد پر گردوغبارصاف کرنے کے ساتھ ساتھ دردِ سر دور کرنے کا مساج بھی کرتی ہے۔ اس مساجر کا نام تھیرافیس پرو رکھا گیا ہے جو خردبرقی (مائیکروکرنٹ) کی ہلکی مقدار اور روشنی کو استعمال کرتی ہے۔ 399 ڈالر […]

مچھروں سے بچنا ہے تو سرخ و سیاہ رنگ کے کپڑوں سے اجتناب کیجئے

 واشنگٹن: ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ڈینگی پھیلانے والے مچھر ایڈیز ایجپٹائی سرخ اور سیاہ رنگوں کی جانب راغب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرین کہتے رہے ہیں کہ مچھر پسینے اور خود ہماری سانسوں کی جانب بھی راغب ہوتے ہیں۔ اس طرح نارنجی، سرخ اور سیاہ رنگ ان مچھروں کو کشش کرتے ہیں […]

دھوپ میں بیٹھنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے

نیویارک: دنیا بھر میں بالخصوص خواتین میں بریسٹ کینسر کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دھوپ سینکنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں دلچسپ تحقیق پورٹوریکو میں کی گئی ہے جس سے سورج کی روشنی اور چھاتی کے سرطان کے […]

گرم دودھ پینا گہری نیند کیلیے واقعی مفید ہے، تحقیق

واشنگٹن: عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ بستر پر جانے سے قبل دودھ کا ایک گرم کپ پیتے ہیں۔ لیکن اب سائنس نے اس پر غور کیا ہے کہ کیا واقعی رات کو دودھ پینا گہری نیند لاتا ہے؟ ماہرین نے اس ملا جلا جواب دیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ دودھ میں […]

قریب کی نظر درست کرنے کیلیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس پیش کردیئے گئے

لندن: اگرآپ قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان ہیں تواس خامی کو دور کرنے والے ایک نئے آئی ڈراپس کا استعمال کیجئے جسے اب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور کرلیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ کئی افراد پریس بایوپیا کے شکار ہوجاتے ہیں جس میں کتاب اور فون کے الفاظ […]