صحت

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ویکسینیشن ٹیموں کو مختلف عوامی مقامات پر تعینات کیا جائے تاکہ موقع پر موجود افراد کو ویکسین لگائی جا سکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد […]

موڈرنا کا اومی کرون کے لیے بوسٹر ویکسین تیار کرنے کا اعلان

واشنگٹن: موڈرنا کمپنی نے اومی کرون کے لیے بوسٹر ویکسین تیار کرنے کا اعلان کر دیا ،   اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم نئے کورونا وائرس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے، ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ یہ انتہائی خطرناک وائرس ہے،واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے […]

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ ، ایک روز میں 500 سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور:صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ جاری ، گزشتہ روز صوبے بھر میں 500سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ کیے گئے، تفصیلات کے مطابق سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 546مریض رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز صرف لاہور میں ڈینگی کے 361کیسز رپورٹ ہوئے،سیکریٹری صحت کا کہنا […]

میاں بیوی کی بیماریاں بھی ایک جیسی ہوتی ہیں، تحقیق

ٹوکیو / ایمسٹرڈیم: جاپان اور ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی صحت اور بیماریاں تک ایک دوسرے جیسی ہوجاتی ہیں۔اس تحقیق کےلیے ہالینڈ میں رہنے والے 28,265 جبکہ جاپان کے 5,391 جوڑوں کی صحت سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا گیا […]

دفاترکی آلودہ ہوا ملازمین کی دماغی صلاحیت متاثر کررہی ہے

ہارورڈ: دفاتر کی آلودہ اور غیرمعیاری فضا سے وہاں کام کرنے والے افراد کی دماغی صلاحیت پر برے اثرات مرتب ہورہےہیں اور ان کی دماغی اور ذہنی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے۔ ان میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پی ایم 2.5 کی غیرمعمولی بڑھی ہوئی مقدار ذہانت اور دماغی ٹیسٹ میں ان کی درستگی کو متاثرکرتی […]

کورونا وائرس کی ابتداءکا معما حل کرنے کیلئے تحقیقی گروپ تشکیل

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے نئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے ماہرین سے گروپ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے ایک مشاورتی […]

ذیابیطس کی دوا دماغ کی حفاظت بھی کرسکتی ہے، تحقیق

سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کی دوا ”گلپٹین“ (Gliptin) استعمال کرنے والوں میں دماغی امراض سے خصوصی تعلق رکھنے والے مادّے بھی کم ہوجاتے ہیں۔یعنی یہ دوا ذیابیطس کا علاج کرنے کے ساتھ ساتھ دماغ کی حفاظت بھی کرسکتی ہے۔ یہ تحقیق ابھی ابتدائی نوعیت کی ہے […]

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس تلف کرنے کا کامیاب تجربہ

پشاور: پاکستانی ماہرین اور طالب علموں نے خاص طولِ موج خارج کرنے والی ایل ای ڈی سے کورونا کی وجہ بننے والے سارس کووٹو وائرس کے خاتمے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ تاہم اس کی تفصیلات کسی تحقیق مقالے سے قبل ایک بین الاقوامی آن لائن کانفرنس میں پیش کی گئیں جو امریکن انسٹی ٹیوٹ […]

والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے،تحقیق

نیویارک سٹی: بچوں کی پرورش اور نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر میں والد کا کردار ایک ’خاموش اور بے عمل‘ شخص کے طور پر سمجھا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کے معاملے میں ایسا نہیں اور والد کا بیٹیوں پر اثر ہمارے سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ اس میں بدلتے […]

حاملہ خواتین کو موڈرنا ویکسین لگے گی، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین کو موڈرنا ویکسین لگے گی۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین سینٹر پر صرف شناختی کارڈ لے کر جائیں تو ویکسی نیشن ہوجائے گی، تمام ویکسین لگوانے والوں کا ڈیٹا بیس بن رہا ہے۔ […]