صحت

بھارتی کورونا ڈیلٹا چکن پوکس کی طرح متعدی ہے: رپورٹ

امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ پر اندرونی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ چکن پوکس کی طرح متعدی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویکسین شدہ امریکیوں میں بھی یہ انفیکشن اتنا ہی قابلِ منتقلی ہو سکتا ہے جتنا ویکسین […]

ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزرات صحت ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزارخوراکیں اسلام آباد بطورامداد پہنچی ہیں۔ ترجمان کے مطابق کوویکیس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی دوسری کھیپ ہے […]

کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں غریب ملکوں میں تقسیم کی جائیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: گزشتہ روز عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے امیر ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے عوام کےلیے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین محفوظ کرنے کے بجائے یہ اضافی خوراکیں غریب ملکوں میں تقسیم کردیں کہ جہاں اس ویکسین کی زیادہ ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے بیشتر امیر […]

گہرے زخموں سے منٹوں میں خون روکنے والا آلہ

ناٹنگھم، برطانیہ: حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاو سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاوکو روکنا منٹوں میں ممکن ہوتا ہے۔ لوبورویونیورسٹی ایک طالبعلم نے ایک […]

الٹی کروٹ پر سونے کے بہت سے فوائد

برمنگھم: ہر انسان کے سونے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے، لیکن اگر آپ الٹی کروٹ پر سوتے ہیں تو پھر یقیناً آپ بہت سے طبی مسائل سے دور ہوں گے۔ ماہرین صحت کے مطابق الٹی کروٹ پر سونے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ خراٹوں میں کمی نیند میں خراٹے لینے کی عادت آپ کے […]

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

ایکسپو سنٹر لاہور میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگادی گئی۔ ویکسین سنٹر کے عملے نے ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کردیا جس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کو ویکسین سے ری ایکشن ہوا تو اس کا ذمہ دار […]

پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے گی۔ ویکسین کو2 تا 8 سینٹی گریڈ پر ذخیرہ کیا جائے گا۔ وزارت قومی صحت کی گائیڈ لائنز کے مطابق پاک ویک کورونا ویکسین کو کسی […]

ایشیا میں دل کی بیماریاں کسی وبا کی طرح پھیل رہی ہیں، تحقیق

بیجنگ: ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں امراضِ قلب سے سالانہ جتنی اموات ہورہی ہیں ان میں سے آدھے واقعات کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے، جہاں یہ مرض ایک وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ جرنل اف امریکن کالج ا?ف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) نے اپنی تازہ اشاعت میں […]

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ موثر

میری لینڈ: امریکا کے ایک اور نجی ادارے ”نووا ویکس“ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین وسیع پیمانے کی طبّی ا?زمائشوں میں 90 فیصد سے بھی زیادہ موثر ثابت ہوئی ہے۔ تیسرے مرحلے کی یہ طبّی آزمائشیں (فیز 3 کلینیکل ٹرائلز) امریکا اور میکسیکو کے تقریباً 30 ہزار شہریوں پر […]

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی

کیلی فورنیا: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر کی آر این اے ویکسن کی 12 سے 17 سال کے بچوں میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے چکا ہے تاہم عام استعمال کی باقاعدہ منظوری سے قبل ماہرین کے درمیان بحث کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صحت […]