Kids Story

باتوں سے خوشبو آئے

راشد لطیف 1۔پانی جیسے بنو،جو اپنا راستہ خود بناتا ہے ،پتھر کی مانند نہیں جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے 2۔توکل کرنا پرندوں سے سیکھو جب وہ شام کو واپس گھر آتے ہیں تو اُن کی چونچ میں ایک دانہ بھی نہیں ہوتا 3۔دُنیا میں سب سے زیادہ دولت مندوہ ہے جس کے […]

بھوکا خرگوش

محمد سرفراز اجمل خرگوش ایک دن نیند سے اٹھا اور اپنی ماں کی طرف چلاگیا ۔ماں سے کچھ کھانے کے لئے چیز مانگی۔ماما اس کے لئے گاجر اور کچھ سبزی لیکر آئی تاکہ خرگوش کھائے اور اپنی بھوک کو مٹائے۔ لیکن خرگوش نے اس کی طرف دیکھا تو غصے سے کہا :ہر دن گاجر اور […]

پہیلی

زاہد محمود شمس گرمی میں سب اس کو چاہیں سردی میں سب اس سے بھاگیں جو بھی چاہے اس پر لکھیں پل بھر میں وہ ہم نہ پائیں (جواب )۔۔۔برف

لالچی دھوبی اور خزانے کا راز

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاو¿ں میں بہت ہیغریب دھوبی رہتا تھا۔کپڑوں کی دھلائی کے ساتھ ساتھ اس کو آسمان کو قریب سے دیکھنے کا بہت شوق تھا وہ اور اس کی بیوی روز دھوپی گھاٹ پر کپڑے دھونے جاتے تھے۔ایک روزجب اس کی بیوی کپڑوں کو سوکھا رہی تھی ا±س کی نظر […]

دیانتداری کا انجام

ماہ نور نعیم۔۔۔ ضلع بھکر ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کی بیٹی نین تارا بادشاہ کی بہت ہی لاڈلی تھی۔ آئے روز وہ بادشاہ سے کوئی نہ کوئی فرمائش کرتی، جسے بادشاہ بخوبی پوری کرتا تھا۔ وہ اپنی بیٹی نین تارا کے لاڈ اُٹھاتے نہ […]

اپنے آپ کو انعام دیجیے

انتخاب :راشد لطیف اور محمد عتیق نائچ جب آپ کسی بُری عادت سے دور رہنے میں ثابت قدم رہیں تو پھر اس ثابت قدمی پر خود کو کوئی انعام دینے میں کوئی حرج نہیں ۔انعام کی صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ اپنی کامیابی کا چرچا دوسروں کے سامنے کریں اور اپنی ہمت […]

سورج چاچو آئے ہیں

(زاہد محمود شمس) سورج چاچو آئے ہیں روشن کرنیں لائے ہیں کرنیں ان کی پھیلیں گی دُنیا کو چمکائیں گی دنیا ساری دیکھیں گے لیکن واپس جائیں گے جو بھی ان کو دیکھے گا ان کو آنکھیں مارے گا جب بھی واپس جائیں گے میٹھا حلوہ کھائیں گے میٹھا حلوہ کھاتے ہی پل دو پل […]

نظم (قائداعظم اور اقبال

(راکی ولسن ۔۔ڈسکہ ) قائدعظم اور اقبال دونوں ملک کے ماضی حال دونوں نے یہ ملک بنایا کیا انہوں نے خوب کمال قائداعظم اور اقبال پاک وطن کے دونوں رہبر سچے باہمت اور نڈر نہیں دونوں کی کوئی مثال قائداعظم اور اقبال پاکستان کے دونوں بانی طاقت ان میں تھی روحانی سچا عمل اور نیک […]

احساس

آصف جاوید زاہد اسامہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ ہر وقت گلی میں کھڑا رہتا ۔دسویں کلاس کا طالب علم اور امتحان سر پر لیکن پھر بھی سارا دن آوارہ گردی ،سکول سے آتے ہی بیگ کو ایسے غائب کر دتا جیسے گدھے کے سر سے سینگ ۔سکول سے آتے ہی دوستوں کو اکٹھا کرتا […]

لاڈلا اسامہ

محمد سرفراز اجمل،لاہور اسامہ خوشی کے ساتھ اپنے دادا کے کمرے میں داخل ہوااور اپنے دادا کو نماز پڑھتے ہوئے پایا۔اسامہ اپنے دادا کے قریب ہوگیااور باتیں کرنے لگ گیااور مطالبہ کرنے لگ گیا کہ اس کو باغ کی سیر کے لئے لیکر جائے کیونکہ سورج طلوع ہونے والا تھااور ماحول صاف اور ہوا خوشگوار […]