Jokes

تنخواہ میں اضافہ

ایک ملازم کو تنخواہ ملی تو اس نے سوچا بیوی کے حوالے کرنے سے پہلے کم ازکم رقم تو گن لیں۔ جب ا س نے رقم گنی تو اس میں سو روپے زیادہ تھے۔ وہ فوراً کیشئر کے پاس پہنچا اور بولا آپ نے غلطی سے سو روپے زیادہ دے دئیے ہیں۔ کیشئر نے رقم […]

جہاز چلا رہا تھا

ہوائی جہاز کے ایک حادثے میں کوئی شخص زندہ نہ بچا۔ ماہرین جائے حادثہ پر پہنچے تو ہر چیزیوں تباہ ہو چکی تھی کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانا ممکن نہیں تھا۔ تباہ شدہ جہاز کے قریب کسی درخت پر ایک بندر بیٹھا تھا، جس کے گلے میں ائیر لائن کا ٹیگ لٹک رہا […]

شوہر بیوی سے

شوہر نے بیوی سے کہا۔ ”میرے دوست چائے پر آ رہے ہیں۔ تم جلدی سے سامان یعنی گھڑی‘ گلدان‘ ایش ٹرئے جوتے کراکری وغیرہ چھپادو۔“ بیوی نے حیران ہو کر پوچھا۔ ” کیا آپ کے سارے دوست چور ہیں؟“ شوہر نے اطمینان سے جواب دیا۔ ”نہیں بھئی لیکن ان کی ہو بہو ایسی چیزیں چوری […]

مرنے کا فائدہ

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟ “ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“

تم پہلے جیسے کیوں نہیں

لڑکی : ” تم سگریٹ مت پیا کرو ، بہت بدبو آتی ہے . . ! “ لڑکے نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا . . . لڑکی : ” تم پان ، گٹکا مت کھایا کرو . . . دانت خراب ہو جائینگے . . ! “ لڑکے نے پان اور گٹکا ھانا بھی چھوڑ […]

شیخیاں

لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا : ” کہاں ہو ؟ ” لڑکی نے جواب دیا۔ میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے اس لیے میں تم سے شام کو […]

جن اور انسان

جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟ انسان : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو جن : بہت مشکل کام ہے میرے آقا انسان : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو جن : روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل ؟

ویکیوم کلینر

ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر […]

کنڈکٹر

ایک صاحب ولیمے کی دعوت میں بڑی تیزی سے بریانی کی پلیٹوں پر ہاتھ صاف کر رہے تھے، ایک واقف کار نے انھیں ٹوکتے ہوئے کہا: جناب! پانی کے لیے بھی گنجائش رکھیے.. اس موقع پر انھوں نے ایک خوبصورت جملہ ارشاد فرمایا: “بھائی! بس کتنی ہی بھری ہوئی کیوں نہ ہو، کنڈکٹر اپنی جگہ […]

سرپرچڑھنا

ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔