پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی جدہ پہنچ گئے4>
پشاور: پولیس کو مطلوب سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئے۔سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے جدہ پہنچنے کے بعد فیس بک پر فوٹو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے کہ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ […]