پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف کی شرط پرآئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلزکی لین دین پرٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے، ہاو¿سنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس […]

عمران خان، بشریٰ بی بی غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد :اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کے الزام کےکیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سول جج نصرمن اللہ کی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کےکیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل راجہ رضوان عباسی […]

سیاسی و عدلیہ محاذ آرائی؛ سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کےسبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے بادل چھائے رہے جب کہ حکومت وعدلیہ کی محاذ آرائی سے […]

پنجاب حکومت کا حالیہ ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے حالیہ ہنگامہ آرائی اور سول و عسکری تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیاہے۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں جناح ہاوس، عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑپھوڑ اور جلاو¿گھیراوکی تحقیقات کے لیے جے آئی […]

جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں: القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کرسکتا ہے، […]

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ ترجمان (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان […]

وزیراعظم کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، عسکری قیادت سے ملاقات

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ جناح ہاؤس کے بعد سروسز اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں جلاؤگھیراواور ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر سمیت دیگر زخمی اہل […]

عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی مداخلت؛ کابینہ نے ”مس کنڈکٹ“ قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی غیر معمولی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ”مس کنڈکٹ“ قرار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیل سے غور کیا۔ وزیر قانون و […]

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے کو سیل کردیا ہے اور دو […]

چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این ا?ر او دے دیا ہے اور اپنے لاڈلے کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں۔وفاقی کابینہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 60 ارب روپے کی کرپشن کا […]