پاکستان کی خبریں

علیم خان کے کیس میں نیب نے اہم سراغ حاصل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے علیم خان کی دبئی میں مزید جائیدادوں کا سراغ لگا لیا، نیب کا کہنا ہے دو ہزار چھ سے دو ہزار سترہ تک ایک درجن سے زائد جائیدادوں کی خرید و فروخت کی، دبئی میں دو کروڑ اسی لاکھ درہم کی جائیدادوں کا کاروبار کیا جبکہ لاہور کے موضع کلاس […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ بناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

سعودی ولی عہد کے دورے کے اخراجات کی تفصیلات طلب

لاہور(ویب ڈیسک): ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کیے گئے اخراجات کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو […]

لاہورمیں میٹرو بسیں خوفناک حادثے کا شکارہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب دو میٹرو بسیں ٹکرانے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ آمنے سامنے سے آنے والی دو میٹرو بسیں ٹکرانے کے بعد ٹریک بند ہونے سے بس سروس معطل ہو گئی جبکہ ریسکیو کی سات ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو […]

پاکستان کے بیرونی قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99ارب11کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں 2ارب 37کروڑ ڈالر […]

نوازشریف رہائی ملنے کی صورت میں کہاں جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ اگر نواز شریف کی ضمانت پر رہائی ہوتی ہے تو ان کوفوری طور پر علاج کیلئے اپنے سرجن کے پاس جانا چاہئے کیونکہ وہ ملک کا اثاثہ ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں […]

فواد چوہدری کےمستعفٰی ہونے کے متعلق خبروں کی تصدیق کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو پی ٹی وی کی کارکردگی کے حوالے تشویش ہے ، فواد چوہدری کا استعفیٰ پہنچنے کاعلم نعیم الحق کو ہی ہوگا ۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو پی ٹی وی کی کارکردگی […]

لیگی صدر شہبازشریف کا وفاقی حکومت کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ […]

اہم ترین کیس میں جے آئی ٹی نے پوری لیگی قیادت کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثاراور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کوآج طلب کررکھا ہے ،جے آئی ٹی شہبازشریف،چودھری نثاراورراناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کرےگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے […]

پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اورآف شور کمپنی رکھنے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آج لاہور […]