پاکستان کی خبریں

پاکستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی بن گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلادیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔ بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8 ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیا […]

احتساب عدالت کا آصف ذرداری کے قریبی دوست کو گرفتارکرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا یونس قدوائی جہاں بھی ہوں گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ احتساب عدالت نے تیسری سماعت پر بھی غیر […]

شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری چیلنج کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، ان لینڈ ریونیو سروس کے سینیر افسر علی محمد نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شبر زیدی کی تقرری آئین اور قانون کے مطابق نہیں، ان کی تقرری مفادات کے ٹکراو […]

مسلم لیگ ق پھر پاکستان تحریک انصاف سے روٹھ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس […]

سیشن کورٹ لاہور نے غلط فیصلے پر ملزم سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): سیشن کورٹ لاہور نےغلط فیصلے اور سست عدالتی نظام پر معافی مانگتے ہوئے 5 دن قید کیخلاف اپیل پر 6 سال بعد ملزم باعزت بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کا سماعت کے دوران کہنا تھا کہ عدالت اپیل کنندہ کی تکلیف کا مداوا نہیں کر سکتی، ملزم جمشید اقبال کو احترام رمضان […]

توہینِ عدالت کیس : لاہورہائیکورٹ کے حکم پر ڈائریکٹر ایل ڈی اے گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں ڈی جی ایل ڈی اے اورڈائریکٹر ایل ڈے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر کمرہ عدالت سے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو گرفتار کرلیا گیا، انسپکٹر نے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو ہتھکڑیاں لگا ئیں جبکہ جسٹس امیربھٹی نے ڈی […]

روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک مرتبہ پھرانٹر بینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق : کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی […]

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی کا رجحان شروع

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور مہنگائی نے عوام کو پریشان کر رکھاہے جبکہ اس کے ساتھ کاروبار نہ ہونے پر تاجر طبقہ بھی پریشان ہے تاہم اب سرمایہ کاروں کیلئے بھی پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی کا رجحان شروع […]

فردوس عاشق اعوان شریف خاندان پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام […]

پشاورسے کراچی جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ضلع نوشہرو فیروزکے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 13 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔ سندھ کے ضلع نوشہروفیروزکے علاقے پڈعیدن میں مال گاڑی کی 13 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، جس کے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، دیگرمسافر ٹرینوں کومتعدد اسٹیشنزپرروک لیا گیا تاہم حادثے میں کوئی […]