پاکستان کی خبریں

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی معاشی صورتحال پر پریس کانفرنس

لاہور(ویب ڈیسک): مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ غیر ملکی ذخائر 10 بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے، تاہم […]

پاک فضائیہ نے JF-17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری کے متعلق اہم اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایئر چیف مجاہد انور خان نے کہا کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع ہو گی، اییسا ریڈار بنانے والی 2 چینی کمپنیوں میں سے ایک کا انتخاب جلد کیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے غیر ملکی کو جریدے […]

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید کروا دی ہے ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی خوشحالی کیلئے ” گرانٹس “ میں تاریخ ساز اضافہ کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اضافہ کی جانے والی گرانٹس کا […]

روپے کی قدر میں کمی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): روپے کی قدر کم ہونے پر پیپلزپارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا مہنگائی کا طوفان آئے گا لیکن ‘عوام گھبرائے نہ’ انقلابی سرکار اپنی ہی ناکامیوں کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ڈالر ملکی تاریخ […]

ڈالر مہنگا ہونے کے متعلق حکومتی مؤقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): حماد اظہر نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ سٹیٹ بینک پر ڈال دیا۔ حماد اظہر نے کہا ڈالر کی قیمت کا تعین سٹیٹ بینک کا کام ہے۔ وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا تھا، مانیٹری […]

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نواز شریف نے پارٹی کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کی اجازت دیدی۔ انہوں نے کہا ایمنسٹی سکیم کو برا کہنے والے اب کس منہ سے سکیم لائے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نواز شریف نے […]

فواد چوہدری کا لاہور میں ڈی این اے لیب بنانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے […]

عثمان بزدار نے کارکردگی میں تمام وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیر اعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ گلیپ سروے کے مطابق تمام وزیراعلیٰ صاحبان کی مجموعی کارکردگی کو پرکھتے ہوئے 37 فیصد آبادی نے […]

صادق آباد: کے ایل پی روڈ پر بینک میں زوردار دھماکہ

لاہور(ویب ڈیسک) صادق آباد کے علاقے کے ایل پی روڈ پر بینک میں زوردار دھماکے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے بینک کی عمارت، قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، 9 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا، جائے وقوع پر امداد کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

فواد چوہدری نے اپنے اوپر بننے والی مزاحیہ میمی پر خاموشی توڑدی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جب سے وزارت سنبھالی ہے تب سے ان کی نہایت مضحکہ خیز میمی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور بہت سارے ٹرولز چل رہے ہیں تاہم وہ خود بھی نہایت شاندار حس مزاح رکھتے ہیں اور اب انہوں نے اس پر بھی خاموشی توڑ دی […]