پاکستان کی خبریں

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : ایکسپریس […]

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کیوں رہا کیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے بھارتی پائلٹ کو پاکستان کے مفاد میں رہا کیا، او آئی سی میں نہ جانا پارلیمنٹ کا مشترکہ فیصلہ تھا جس پر میں نے سر تسلیم خم کیا۔ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے کا سوال بلاول […]

اپوزیشن جماعت نے قومی اسمبلی میں نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(ویب ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں سپیکر کے ڈائس کے سامنے ہی نما ز باجماعت کی ادائیگی شروع کردی، سپیکر قومی اسمبلی نے دس منٹ کیلئے ایوان کی کارروائی روک دی ، اپوزیشن ارکان نے سپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز مغرب ادا کی ۔ تفصیلات کے مطابق : قومی اسمبلی میں فنانس بل […]

ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکا امریکی چینل کو خصوصی انٹرویو

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی ہوئی ہے لیکن جنگ کا خطرہ موجود ہے ، بھارت نے جارحیت کی جس کا ہم نے جواب دیا اور بھارتی جارحیت کے […]

سانحہ ساہیوال : برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہردوبارہ بحال

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ ساہیوال کے بعد عہدے سے برطرف کئے گئے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورتس کے مطابق سانحہ ساہیوال کے بعد اس وقت کے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا اور راؤ سردار کو آئی جی سی […]

بھارت کیساتھ ملکر پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا تیسراملک کون تھا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اچھی خبر سناتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی واقع ہوئی ہے جو کہ اچھی پیشرفت ہے جبکہ کرتار پور راہداری پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد بھی بھارت بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی میڈیا سے […]

پاکستان اوربھارت کے مابین جنگ نہ ہونے کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): واشنگٹن پوسٹ کے ایک مضمون نگار نے کہاہے کہ حالیہ پا ک بھارت کے کشیدگی کے باعث جہاں دونوں روایتی حریف ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ کاخدشہ ظاہر کیا جارہاہے تھا ، وہ دونوں ملکوں کی ایٹمی صلاحیت جنگ نہ ہونے کاباعث بنی، ایٹمی ہتھیار دونوں ملکوں کوجنگ کے دہانے سے واپس لے […]

جنگ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے

لاہور(ویب ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے، اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور دفاع کریں گے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے لیکن کشیدگی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے, پاکستان جنگ […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے طلب کردہ اجلاس کیلئے18 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایئربلیو ریگولر […]

نوازشریف کا ہسپتال جانے سے انکار، منانے کی کوششیں جاری

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ نوازشریف کوصرف دل کے علاج کامسئلہ ہے،کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں،ان کا کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے کاعلاج نہیں کرسکتے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ پانچوں میڈیکل بورڈزنے نوازشریف کے عارضہ قلب […]