پاکستان کی خبریں

سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹہ میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانیوں کو سعودی عرب نے تحفہ دیتے ہوئے حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ کردیا۔سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے، پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ کردیا گیا ہے، […]

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم پاکستان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر تماشا ہورہا ہے، اگر انکوائری سٹیج پر آغا سراج درانی گرفتار ہو سکتے ہیں تو وزیراعظم کو بھی گرفتار کیا جائے۔کراچی کی احتساب عدالت میں اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کی متوقع پیشی کے موقع […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا جب کہ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ساڑھے 3بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ سرکاری افسران کی مدت ملازمت کے تحفظ اور سگریٹ پر ہیلتھ لیوی ٹیکس […]

بلوچستان میں تباہی مچ گئی، ایمرجنسی نافذ

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان میں بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،جبکہ حکومت بلوچستان نے صورت حال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج سے مدد مانگ لی۔پاک فوج کے 4 ہیلی کاپٹر آج صبح سے امدادی سرگرمیوں میں حصہ […]

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر خزانہ ، وزیر دفاع، وزیر خارجہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ شریک ہوں گے۔اجلاس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے بھی غور کیا جائے […]

پرویز مشرف بھارتی حکومت پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے – تفصیلات کے مطابق :‌سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے – بھارت کو […]

پاکستان میں بڑے لوگ ٹیکس نہیں دیتے : اسد عمر

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا غریب ترین آدمی ٹیکس دیتا ہے لیکن بڑے لوگ ٹیکس نہیں دیتے، اگر آپ کو مغل اعظم بننے کا شوق ہے تو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ جو ٹیکس دینا چاہتا ہے اس کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آبادہائیکورٹ میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا ہے تاہم معزز عدالت کی جانب سے وقت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بنچ نے […]

سپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری پر پی پی پی نے آسمان سرپر اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کو گرفتار کیا گیا ہے، ایسا ہر دور میں ہوتا رہا ہے اور ہمیشہ اپنوں نے ہی ہمیں دغا دیا ہے، میں اس گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور اپنے خلاف آنے والے عدالت کے فیصلوں […]

وزیراعظم عمران خان سے برطانوی پارلیمانی وفد کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے سعید وارثی نے برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سعید وارثی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا […]