پاکستان کی خبریں

یہ کام آسان نہیں ہے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں،سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازاپنے والدکی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئیں ہیں،اس موقع پر ہسپتال میں موجود کارکنوں نے ان کا استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی […]

اقوامِ متحدہ نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے شانداراعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے پاکستان کے نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور اقوام متحدہ کے حکام نے ملاقات کی جس دوران اقوام متحدہ نے پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مشن میں پاکستان کے ساتھ […]

سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتارکرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کو نیب کراچی نے گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کیے گئے تھے […]

ترک صدرطیب اردگان اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی میں پاکستان کے انتہائی قریبی دوست ملک ترکی کے قونصل جنرل ’ تولاگا اوک ‘ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان مارچ میں کا دورہ کریں گے اور سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے ۔ رجب طیب اردگان ’ یوم پاکستان ‘ کے موقع پر اسلام آباد […]

وزیراعظم نے پاکستان کی 150 بڑی شخصیات کو ملاقات کے لیے بلالیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے آج بڑے ٹیکس دہندگان کو ملاقات کے لئے بلا لیا، قومی خدمت پر سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔وفاقی حکومت نے بڑے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس میں آج 150 بڑے ٹیکس دہندگان کے اعزاز میں تقریب ہو گی، قومی خدمات پر ٹیکس دہندگان […]

پاک بھات کشیدگی : اقوامِ متحدہ بھی حرکت میں آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): اقوامِ متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے پاکستان اور بھارت کو پیش کش کی کہ اگر وہ تیار ہوں تو اقوام متحدہ ان کا تصفیہ کرانے کو تیار ہے۔اقوام متحدہ […]

محمد بن سلمان وزیراعظم عمران خان کا پیغام مودی کو پہنچائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اپنے دوست ملکوں خاص طور پر بااثر ریاستوں کی مدد سے بیک چینل کے ذریعے بھارت سے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے کوششیں کررہا ہے۔معروف پاکستانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جو اس وقت بھارت میں […]

کلبھوشن یادیو: عالمی عدالت میں کیس کی سماعت آج بھی جاری رہیگی

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔عالمی عدالت انصاف میں کلبوشن کیس کی سماعت چار روز تک جاری رہے گا اور آج سماعت کا تیسرا روز ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے جس کے دوران بھارت اب تک پاکستان […]

بھارت کا مکروہ چہرہ چھپانے میں ٹوئٹر انتظامیہ حد سےآگے بڑھ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں میں اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹوئٹر اکاﺅنٹ معطل کرادیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھارہے تھے اور دنیا کو بھارتی مظالم […]

بھارت کے لیے تو ہماری یہ چیزہی کافی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاہے کہ بھارتی رویے کا جواب ہمارے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل ہیں ، بھارت کی کشمیر پالیسی ناکام ہوچکی ۔ شیریں مزاری نے کہا کہ بھارتی رویئے کا جواب مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل ہیں، مودی کی کشمیر پالیسی ناکام ہوچکی ہے ، بھارت جنوبی […]