پاکستان کی خبریں

لیگی صدر شہباز شریف کی ایک اور خفیہ شادی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہاہے کہ شہبازشریف نے سرکاری افسر سیدہ کلثوم حئی سے شادی کر لی ہے اور مجھے انہوں نے یہ خبر دی ہے جو کہ اس شادی میں گواہ تھے ۔ چوہدری غلام حسین کا کہناتھا کہ سیدہ کلثوم حئی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ رہی ہیں ، ان کے […]

لاہور میٹرو بس سروس کے متعلق ن لیگ کا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میٹرو بس کے منصوبے پر لاگت سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی ٹو کے اجلاس میں پیش کر دی گئی، منصوبے پر 29 ارب 86 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ لاہور میٹرو بس منصوبے کی لاگت کے حوالے سے متضاد دعوے اور الزام سامنے آتے رہے، تحریک […]

وفاقی کابینہ نے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم کی منظوری دے دی۔ ایمنسٹی سکیم آرڈیننس کے ذریعے نافذ کئے جانے کا امکان ہے۔ دستاویز کے مطابق غیر ظاہر شدہ آمدن پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 25 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کی جائے گی۔ سکیم کا پہلا مرحلہ رواں […]

امیرمقام کے بیٹے کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز نے کہا ہے کہ امیر مقام کے بیٹے کی گرفتاری سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، پشاور میٹرو میں اربوں کی کرپشن نظر نہیں آتی، فکر نہ کرو تمہارا یوم حساب بھی قریب ہے، ہمارے خلاف کچھ نہیں نکلا، مگر آپ کیخلاف تو انبار لگے ہیں۔ دوسری جانب پشاور میں امیر […]

امریکہ نے پاکستان کے تین بڑے افسران کے ویزے پر پابندی عائد کردی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے غیر قانونی تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 اعلیٰ پاکستانی افسروں پر ویزہ پابندی عائد کر دی، جوائنٹ و ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ کے امریکی ویزے پر پابندی لگائی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا 70 سے زائد غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ڈی […]

لاہورہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی اور پی افضل قادری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹک ے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید پر دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور 10 مئی کو محفوظ کیا […]

آئی ایم ایف شرائط ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار ہو جائیں، حکومت بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافہ کرے گی، خزانے پر 200 ارب روپے کا بوجھ کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : حکومت نے آئی ایم سے بجلی کے نرخ بڑھانے کی […]

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی معلومات کے لیے ترک حکومت سے رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ٹیکس چوروں کی معلومات کے لئے ترک حکومت سے رابطہ کرلیا ہے اور ٹیکس چوری میں ملوث کمپنیوں اور لوگوں کے بارے میں ترکی سے ڈیٹا مانگا ہے تاہم ترک حکام نے نامکمل کوائف پر پاکستان کو معلومات فراہم کرنے سے معذرت کرلی […]

وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق : وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کی اور کہا کہ مقدس مہینے […]

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اہم بازار میں دھماکہ

لاہور(ویب ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اہم بازار میں دھماکہ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 پولیس […]