گوادر میں معروف نجی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ4>
لاہور(ویب ڈیسک): گوادر کے نجی ہوٹل میں دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ گوادر کے فائیو سٹار نجی ہوٹل میں 3 حملہ آور گھس گئے۔ حملہ آوروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا […]