پاکستان کی خبریں

لاڑکانہ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک): رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی متاثرہ افرد کی تعداد 287 ہوگئی جس میں 220 بچے بھی شامل ہیں، سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام نے تصدیق کر دی۔ رتو ڈیرو کے گرد و نواح میں ایچ آئی وی پھیلنے کے بعد لگائے جانے والے اسکریننگ کیمپ میں عوام کی اسکریننگ کا عمل تاحال جاری […]

چیئرمین سینیٹ کا وفاقی وزراء کیخلاف وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ اجلاس سے وزرا کی عدم حاضری پر چیئرمین نے برہمی کا اظہار کر دیا۔ صادق سنجرانی نے غیر سنجیدگی پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزراء کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا وزراء ایوان کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، […]

26 ویں آئینی ترمیمی بل بحث کے لیے قومی اسمبلی میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): قبائلی اضلاع میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کے حوالے سے 26 ویں آئینی ترمیمی بل بحث کیلئے ایوان زیریں میں پیش کر دیا گیا۔قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل فاٹا کے رکن محسن داوڑ نے پیش کیا۔ آئینی ترمیمی بل پر بحث کا آغاز مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف […]

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں ، چین میدان میں آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) چینی سفارتخانے نے چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ جعلی شادیوں اور اعضا فروخت کرنے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور زبردست اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے گا […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے جس دوران قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی اور امید ہے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جائے گاتاہم اگرمعاہدہ طے نہ پایا تو الگ الگ پریس ریلیزجاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق : معاہدہ […]

کرنسی سمگلنگ کی روک تھام ، وفاقی حکومت بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرنسی کی سمگلنگ روکنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ قائم کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ڈائریکٹوریٹ مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کر کے فناشل منیجمنٹ یونٹ کو پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق : ڈائریکٹوریٹ کرنسی اسمگلنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کرے گا، اس کے […]

رمضان المبارک ، روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے اس حوالے سے کچھ دلچسپ معلومات مندرجہ ذیل ہے ۔ پہلے دو روزے :- پہلے ہی دن بلڈ شگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو […]

بلاول بھٹو کی حکومتی معاشی پالیسیوں پر کڑی تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کو پارلیمنٹ سے منظور نہ کرایا گیا تو اسے قبول نہیں کرینگے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپنے دھواں دار خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی معاشی پالیسیوں […]

وزیراعظم عمران خان کے دورہ برطانیہ کا شیڈول منظرعام پر آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان 12 جون جو 3 روزہ دورے پر برطانیہ جائیں گے، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ بر طانیہ ہو گا، وزیر اعظم کرکٹ ورلڈکپ کے دوران پاکستان کا ایک میچ بھی دیکھیں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ میں قیام کے […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے استعفٰی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ میں بڑی اپوزیشن جماعتوں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نےاپنے خطاب میں کہا کہ گورنرسندھ کو جرات کیسے ہوئی کہ سندھ کی تقسیم کی بات کریں، عمران اسماعیل پہلے گورنر کے عہدے سے […]