پاکستان کی خبریں

لیگی رہنماء رانا افضل خان بھی نیب کے شکنجے میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): نیب میں ایک اور ن لیگی رہنماء کا نمبر لگ گیا، نیب نے مسلم لیگی سینئر رہنماء رانا افضل خان کو طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے رانا افضل خان 16 مئی سہ پہر تین بجے نیب پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔نیب لاہور کی جانب سے رانا افضل خان کو فیصل آباد […]

شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کی منظوری دیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا، شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شبر زیدی 2 سال کیلئے اعزازی بنیاد پر چیئرمین تعینات ہوں گے، سلیکشن کمیٹی کے انٹرویو کے بعد شبر زیدی کو تعینات کرنے کی منظوری دی […]

مریم نواز کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔درخواست جمع کرانے والوں میں فرخ حبیب، ملیکہ بخاری، کنول شوذب اور جویریہ ظفر شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہے کہ مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین […]

سعید غنی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف بیان بازی مہنگی پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں 70 فیصد تعمیرات غیر قانونی ہیں، وزیر بلدیات عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی […]

سانحہ داتا دربار کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): داتا دربار خودکش حملے کے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے، خود کش حملہ آور کا جوتا بھارتی برانڈ کا نکلا ہے۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے برانڈ اور سینڈل کے متعلق تفصیلات اکٹھی کر لیں، دہشت گرد کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس نادرا بھجوا دیئے گئے، دہشت گرد کے جسمانی اعضا کو دہشت گردوں […]

سانحہ داتا دربارکی تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ہیں ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میوہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور داتا دربار دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ،اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین […]

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ پیکج لینے سے متعلق مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے۔ حکومت نے بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے سمیت عالمی مالیاتی ادارے کی کئی شرائط قبول کرلیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ […]

ایف بی آر کے افسران شبر زیدی کی تقرری پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اندرونی حلقوں سے ادارے کے نامزد چیئرمین شبر زیدی کی تقرری پر شدید مخالفت سامنے آرہی ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر کے گریڈ 22 کے افسران کی وزیراعظم سے ملاقات نہ ہوسکی جس کے بعد انہوں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد سے […]

سانحہ داتا دربار، ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) سانحہ داتادربار : دھماکے میں زخمی ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیاجس کے بعدشہید ہونے والوں کی تعداد11 ہو گئی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ صبح داتادربار کے باہر خودکش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید جبکہ 25کے قریب زخمی ہوئے تھے جن میں 7 افراد کی حالت نازک […]

حکومت نے پاکستان کے اہم ترین ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی تجویز رد کرتے ہوئے پاکستان سٹیل ملزم کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو […]