پاکستان کی خبریں

وزیراعظم عمران خان کا لیڈرز گول میز کانفرنس سے خطاب

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، افرادی قوت کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیئے جائیں، گوادر بندرگاہ چینی کمپنیوں کیلئے لاگت کم کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے لیڈرز گول میز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا صدر شی چن پنگ […]

شاہد خاقان عباسی سمیت 7 اہم ترین شخصیات کےنام ای سی ایل میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): ایل این جی سکینڈل میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لئے گئے، اس سے قبل تمام افراد کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے تھے.بتایا گیا ہے کہ نیب کی سفارش پر ن لیگ کے دور […]

پنجاب اسمبلی : عظمٰی بخاری سمیت 3 لیگی اراکین کی رکنیت معطل

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی نظام کے بل پر ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی۔رکنیت معطل ہونے والوں میں پیراشرف رسول،عبدالرﺅف اور عظمیٰ بخاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی بل کی رپورٹ ایوان میں پیش ہوئی تو حکومت […]

وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی تعیناتی پر سوالات اٹھ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): رضا ربانی کا کہنا ہے دیکھنا ہے کہیں صدارتی نظام کی طرف تو نہیں جا رہے ؟ زیادہ تر وزارتوں پر غیر منتخب لوگوں کو تعینات کر دیا گیا، معاونین خصوصی کو دیئے گئے اختیارات غیر آئینی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا پارلیمانی نظام […]

موبائل کارڈز پر دوبارہ ٹیکس کٹوتی کب سے شروع ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): ملک بھر میں آج رات 12 بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہو جائے گا۔ موبائل سیلولر کمپنیوں کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہو چکا ہے اور آج رات 12 بجے سے اس پر عمل شروع ہو جائے گا۔پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور موبائل فون کمپنیوں کے نمائندوں […]

وفاقی حکومت کا اہم ترین وزارت کو ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن پھر الگ وزارتیں بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ الگ وزارتیں بنانے کا معاملہ آئندہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزارت پٹرولیم ختم کرنے کی سمری تیار […]

عثمان بزداراور چوہدری سرور کو تبدیل کردیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب میں تبدیلی کے معاملے پر خورشید شاہ نے عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ و زیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب تبدیل ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف […]

وزیراعظم عمران خان کی چیف ایگزیکٹو آفیسرورلڈ بینک سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اور عالمی بینک کی سی ای او کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں میں ملاقات بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ہوئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیر خارجہ شاہ محمود بھی ہمراہ تھے۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں ترقی […]

وزیراعظم عمران خان کا بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں ترقی کیلئے پانچ تجاویز پیش کر دیں۔ انہوں نے کہا وائٹ کالر کرائم کا خاتمہ، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے، ٹورازم کوریڈور، غربت میں کمی کیلئے فنڈ کا قیام اور آزاد تجارت کیلئے اقدامات کرنا ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی […]

دورہ چین : وزیراعظم عمران خان کے طیارے میں ٹیکنیکل خرابی

لاہور(ویب ڈیسک): طیارے میں فنی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کی چین روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم چین روانگی کیلئے نور خان ایئر بیس پہنچے لیکن طیارہ فنی پرواز کے باعث پروا ز نہیں بھر سکاہے اور نور خان ایئر بیس پر ہی موجود ہے ۔وزیراعظم عمران خان […]