پاکستان کی خبریں

تطہیرفاطمہ کیس کا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): تطہیر فاطمہ کیس میں والد کی جگہ بنت پاکستان لکھوانے کے مطالبے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے غیر شرعی قرار دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق تطہیر فاطمہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ اس کے تمام سرکاری دستاویزات سے والد شاہد ایوب کا نام […]

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے ایسٹر کے موقع پر دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عمران خان نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حملوں میں زخمی افراد کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔ یاد رہے ایسٹر پر دھماکوں […]

لاہور: رکشہ ڈرائیورز کے لیے بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ٹریفک مسائل کے حل کیلئے مال روڈ پر رکشہ کے داخل ہونے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا، عملدرآمد آئندہ ماہ سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق لاہور انتظامیہ نے سیف سٹی کے ساتھ مل کر بڑا فیصلہ کر لیا۔ مال روڈ جو کہ شہر کے وسط سے گزرتی ہے، اس پر […]

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): قبائلی علاقوں میں امن لوٹ آیا، تحریک انصاف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں، وزیر اعظم آج جنوبی وزیر ستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ عمران خان جنوبی وزیرستان اور وانا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد سے جنوبی وزیر ستان کے لئے روانہ […]

گورنرپنجاب چوہدری سرور آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): سیاسی محاذ پر کئی ر وزسے متحرک گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آج پریس کانفرنس کریں گے، سیاسی معاملات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ آب پاک اتھارٹی کے معاملات پر بھی پالیسی بیان جاری کریں گے۔ گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر کئی روز سے متحرک ہوچکے ہیں، جہانگیر ترین کے ساتھ […]

ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت کا ایک اور افسوسناک کیس سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): خانیوال ڈسڑکٹ ہسپتال میں ڈاکٹر اور سٹاف کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا جس پر ورثا نے شدید احتجاج کیا، سٹور کیپر پر مریض کو دوائی نہ دینے کا مبینہ الزام لگا کر ایڈیشنل ایم ایس نے تھپڑ برسا دئیے۔ خانیوال بستی کوٹ دوست محمد کے […]

لیگی رہنماء عظمٰی بخاری کی زبان پھسل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت مخالف نعرہ بازی کے دوران ن لیگ کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کی زبان پھسل گئی اور ”گو نواز گو“ کا نعرہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر حکومت مخالف نعرہ بازی کے دوران لیگی خاتون رکن عظمیٰ بخاری کی زبان پھسل گئی، انہوں نے گو عمران […]

فواد چوہدری نے ایف آئی اے کیخلاف محاذ کھول لیا

لاہور(ویب ڈیسک): فواد چودھری کا کہنا ہے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کا رویہ حیران کن ہے، وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو لکھا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ایف آئی اے کا موقف تحریک انصاف کے موقف کے بالکل برعکس ہے، اصغر […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، ایمنسٹی سکیم پر غور کئے جانے کا امکان ہے، فائدہ اٹھانے والوں کو قانونی تحفظ دینے پر بھی غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا، وزیراعظم عمران خان اجلاس میں دورہ […]

پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ڈی جی جوائنٹ سٹاف مقرر جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان کو آئی جی سی اینڈ آئی […]