پاکستان کی خبریں

وزیراعظم عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو کا کہنا ہے وزیراعظم سوچتے ہیں کہ جرمنی اور جاپان کا مشترکہ بارڈر ہے، کتنا شرمناک ہے، آکسفورڈ میں کرکٹ کے بل بوتے پر ملنے والے داخلوں سے ایسا ہی نتیجہ نکلتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ایران میں خطاب پر بلاول بھٹو نے طنز اور تنقید سے بھرپور ٹویٹ کر […]

نیب نے علیم خان کیخلاف وفاقی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے رہنماء پاکستان تحریک انصاف علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علیم خان کو […]

چوہدری نثارنے بطورایم پی اے حلف اٹھانے کے متعلق اہم اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔ چودھری نثار کے قریبی ذرائع نے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ ان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، وہ لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتیں میں مصروف ہیں اور […]

وزیراعظم عمران خان اورایرانی صدرحسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دہشتگردی کے معاملات دونوں ممالک میں خلیج پیداکرسکتے ہیں،چنددن پہلے بلوچستان میں ہمارے 14 اہلکار شہید ہوئے ، ایران کوبھی دہشتگردی کے مسائل کاسامناہے، دورے سے ایک دوسرے پراعتمادمیں اضافہ ہوگا۔ایرانی صدر حسن روحامی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے […]

معروف انگریزی اخبارنے پاک فوج سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): نجی انگریزی اخبار کی جانب سے ایک خبر شائع کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہفتہ کے روز چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس پر پاک فوج کی جانب سے تردیدکی گئی اور غلط خبر شائع کرنے پر معافی کا مطالبہ […]

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5مئی (29شعبان)کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔جامعہ کراچی […]

غلط انجکشن لگنے سے مفلوج ہونیوالی ” نشوا ” دم توڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے دارالصحت ہسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے متاثر ہونے والی بچی نشوا آج خالق حقیقی سے جا ملی، 16 روز قبل معصوم کو ڈائریا کے باعث دارلصحت ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ 6 اپریل کو نشوا اور اسکی بہن کو ڈائریا کے باعث گلستان جوہر کے دارالصحت ہسپتال لے جایا گیا […]

چینی سفارتکارنے اسد عمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کابینہ چھوڑ چکے ہیں تاہم ان کا برطانوی نشریاتی ادارے کو دیا جانے والا انٹرویو وائر ل ہو رہاہے جسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے چینی ایمبیسی میں ڈپٹی چیف آف مشن ” لی جیان ژاو “ نے اسد عمر کی تعریف کی اور کہا کہ اسد […]

شفقت محمود اسد عمر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): اسد عمر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود بھی حمایت میں آگئے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے اسد عمر کے خلاف مہم کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا اسد عمر اپنی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اور ملک کا سرمایہ ہیں، پی ٹی آئی رہنما […]

گورنرپنجاب چوہدری سرورجہانگیرترین پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے اگر سب کچھ جہانگیر ترین نے کرنا ہے تو کیا ہم آلو چنے بیچنے آئے ہیں ؟ اگر کسی نے مجھے ہٹانے کا سوچا تو استعفیٰ دے دوں گا، میرا عثمان بزدار سے کوئی جھگڑا ہے اور نہ ہی مجھے انکی تبدیلی کے حوالے سے کوئی […]