پاکستان کی خبریں

وزیراعظم عمران خان نے NAP کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیاگیا،وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے ۔پنجاب،خیبرپختونخوانے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدرپورٹ جمع کرادی۔میڈیای رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد اجلاس آج ہو گا،اجلاس میں چاروں صوبوں کی رپورٹس کاجائزہ لیاجائے گا،وزارت داخلہ نے صوبوں سے […]

صوبائی وزیرقانون پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی کی درخواست پر ایف آئی اے نے شق وار جواب داخل کر ا دیا ہے ، عدالت نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے جبکہ ایف بی آر کو بھی 15 مئی تک […]

جہانگیرترین بیرونِ ملک روانہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین خان لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے ۔یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت […]

وزیراعظم عمران خان کا یوتھ کو پالیسی سازی میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو پالیسی سازی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوتھ کونسل مختلف شعبوں کے 22 ارکان پرمشتمل ہوگی، جووزیراعظم کو مختلف شعبوں میں پالیسی سازی پرتجاویز دے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے […]

چوہدری نثارنے حکومت کیخلاف اپوزیشن کو مفید مشورہ دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے آٹھ ماہ میں عوام کو مایوس کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا سنہری موقع ہے۔ہر نئی حکومت پر عوام کی بہت زیادہ توقعات ہوتی ہیں مگر عمران خان نے جتنے سہانے خواب عوام کو […]

پٹرول، گیس کے بعد عوام پر بجلی بم گرائے جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): پٹرول اور ایل پی جی کے بعد بجلی مہنگا ہونے کا امکان ہے،نیپرابجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرابجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت کرے گا، سی پی پی اے نے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے ،بجلی کے نرخوں میں […]

حکومت بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نام نہیں تبدیل کرسکتی

لاہور(ویب ڈیسک): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ممکنہ نام تبدیلی کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام صرف پارلیمنٹ تبدیل کرسکتی ہے،حکومت یاکابینہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت نے کہا کہ بینظیرانکم اسپورٹ پروگرام چل رہاہے جب حکومت بندکرےگی تودیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں […]

لاہورہائیکورٹ نے حکومتی کارکردگی پرسوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): سڑکوں کی تعمیر پر ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں نہ کرنے کیخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ کے جسٹس امیربھٹی حکومت پربرس پڑے ،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سڑکوں کی تعمیرپرٹھیکیداروں کوعدم ادائیگیاں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس امیربھٹی حکومت پربرس پڑے ۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت روزکسی نہ کسی ملک کے […]

ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزی ، پاک فوج کا بھرپور جواب

لاہور(ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے 7 چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کے 7 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران کنٹرول […]

معروف الیکٹرانکس کمپنی کا پاکستان میں اپنی اشیا فروخت بند کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان میں دیکھتے ہی دیکھتے ڈالر کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہےجس کی وجہ سے مہنگائی میں بھی خاصا اضافہ ہو رہا ہے،اس مہنگائی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث میوزک سننے اور ساونڈ سسٹم کے شوقین افراد کو افسردہ کردینے والی خبر آ گئی ہے،معروف الیکٹرانکس کمپنی ” بوس […]