نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد کب رکھا جائیگا4>
لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اپریل کے دوسرے ہفتے میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ قانون سازی کا کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔وزیراعظم کو […]