پاکستان کی خبریں

اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے بھارت کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا،ایوان نے ہاتھ اٹھاکر خورشید شاہ کے مطالبے کی تائید کردی۔پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم حالت جنگ […]

شہبازشریف بھی بھارتی دراندازی کیخلاف میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کی خاطر محاذجنگ پر جانے کیلئے تیارہوں، بھارت نے جنگ کی تونئی دہلی میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے ،بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے خطے کو آگ میں نہ دھکیلے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف […]

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدی صورتحال سے متعلق11 بجے اہم اجلاس بلا لیا ہے جس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود شاہ نے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدی صورتحال کے پیش نظر11 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے […]

وہ سامان جوبھارتی طیارے پاکستان چھوڑکر بھاگ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی فضائیہ نے رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم پاک فضائیہ کے بروقت جواب دینے پر بھارتی فضائیہ کے طیارے اضافی پے لوڈ پھینک کر واپس فرار ہونے پر مجبور ہوگئے اور اب گرائے جانیوالے پے لوڈ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں، آئی ایس پی آر کے […]

پی کے 30 : پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دارمقابلہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): مانسہرہ کے حلقہ پی کے 30 میں آج ضمنی الیکشن کےلئے میدان سج گیا۔ علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مظہرعلی قاسم اور پاکستان تحریک انصاف کے سید احمد حسین شاہ کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حلقہ پی کے 30 […]

پاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو دم دباکر بھاگنے پر مجبورکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ہے جب کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کی جانب سے رات گئے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بھارتی طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کرنے […]

وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات اور ایم ڈی پی ٹی وی کا تنازع، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی […]

پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار کونسا ملک ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) رواں مالی سال میں اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق : سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں پاکستان سے 2 ارب 36 کروڑ […]

آرمی چیف ، سربراہ پاک فضائیہ کا بھارت کو دوٹوک پیغام

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔ دونوں مسلح افواج کے سربراہان نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق : آئی ایس […]

امریکہ کے پاکستان سے متعلق ٹویٹ نے سب کو دنگ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پر پیغام میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچنے پر ایک […]