پاکستان کی خبریں

عوام کوطوفان کی طرح‌ نکلنے کی ہدایت، مخالفین ہکے بکے رہ گئے

عوام کوطوفان کی طرح‌ نکلنے کی ہدایت، مخالفین ہکے بکے رہ گئے……مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، انھیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کر دیا گیا، عوام اپنے لیڈر کیخلاف سازش کو ناکام بنا دیں۔مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان سے دہشت گردی اور […]

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ‌ آیا .. تحریک انصاف کو اپنا فیصلہ ہی مہنگا پڑ گیا

صبح کو بھولا شام کو گھر لوٹ‌ آیا .. تحریک انصاف کو اپنا فیصلہ ہی مہنگا پڑ گیا…بیس روز قبل پی ٹی آئی میں‌جانے والے شاہد بھٹو نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شاہد بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 200 پر ٹکٹ دینے کا کہنا […]

خیبرپختونخواہ میں‌انضمام کے بعد قبائلیوں کو ان کے حقوق ملنا شروع ہوگئے، اہم ترین مطالبہ پوراکردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): فاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت نے ایک اور بڑااقدام اٹھا لیا۔محکمہ داخلہ کے مطابق قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ کے پی کے کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے ہیں اب پولیٹیکل ایجنٹ […]

ٹکٹوں کی تقسیم، لیگی شیر آپس میں ہی لڑپڑے، سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور دانیال عزیز میں تلخ کلامی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور سابق وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کی پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے دوران تلخ کلامی ہوگئی ہے اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز نارووال پی پی اڑتالیس میں احسن اقبال کے کزن کے مقابلے […]

راناثناء اللہ الیکشن سے پہلے ہی ہارمان گئے، مدمقابل کو دستبردارکروانے کے لیے ملاقاتیں، ہارنے کاخدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے سابق صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد کے حلقے این اے 108سے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حلقے میں ان کے مدمقابل پیرآف سیالوی کے امیدوارمولانا سعید احمد اسعد ہیں جن کو کافی مضبوط امیدوار سمجھا جارہاہے اور رانا […]

ریحام خان کی کتاب کے چرچے، دامادِ اعلیٰ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی میدان میں کودپڑے، مردوں کو مشورہ دے ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے بھی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کرڈالاہے ان کا کہنا تھاکہ ریحام خان کی کتاب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ دو خاندانوں میں علیحدگی ہوئی […]

دیار غیر میں مقیم پاکستانی ایک پھر انتخابات میں ووٹ کی سہولت سے محروم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دیار غیر میں مقیم پاکستانی ایک پھر عام انتخابات میں ووٹ کی سہولت سے محروم ہو گئے، الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کو نا ممکن قرار دیدیا ۔جمعرات کے روز سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار […]

حسن عسکری نگران وزیراعلیٰ پنجاب، ن لیگ نے تقرری کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے نام کا اعلان کردیا،پروفیسر حسن عسکری رضوی نگران وزیر اعلی پنجاب ہو ں گے،ان کا نام اپوزیشن کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا،جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن اختر نذیر نے کہا کہ […]

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بڑی خوشخبری سُنادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اجازت دیتے ہوئے13 جون کو لاہور طلب کر لیا اور وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، ن لیگ کو صاف جواب

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، ن لیگ کو صاف جواب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ قومی ادارے پر پر بے جا تنقید […]