پاکستان کی خبریں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ آج سنائے گا، فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا جبکہ اس […]

کراچی میں زہریلا کھانا پورے خاندان کی جان لے گیا

لاہور(ویب ڈیسک): کوئٹہ سے تفریح کی غرض سے آنے والے خاندان کے 5معصوم بچے گزشتہ روز مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔گزشتہ روز ہسپتال میں داخل ان بچوں کی پھوپھی بھی چل بسیں، جس کے بعد مبینہ زہر خورانی سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔خاندانی ذرائع کا […]

آبادی کے لحاظ سب سے بڑے مسلم ملک کا پاکستان کے لیے شاندار اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے جس سے تجارت میں توازن قائم ہوگا اور پاکستان کو درآمدات کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتیوں کے زخموں پرمزید نمک چھڑک دیا

لاہور(ویب ڈیسک):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا اس کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے پلوامہ واقعے کی مذمت کی۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان […]

شہبازشریف بھی اے بی ڈویلیئرز کی بیٹنگ کے گرویدہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور قلندرز نے گزشتہ شب ملتان سلطانز کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے اور اس کامیابی پر شہبازشریف بھی خاموش نہ رہ سکے اور اے بی ڈویلیئرز کی شاندار کارکردگی کو انتہائی انوکھے انداز میں سراہتے ہوئے میلہ لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے […]

سابق وزیراعظم نوازشریف نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): کلبھوشن یادیو کیس میں نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس میں بھارت کی جانب سے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کیے جانے کے معاملے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف حلف کی پاسداری […]

وزیراعظم عمران خان اور نوازشریف نے گزشتہ سال کتنا ٹیکس دیا

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے مالی سال میں اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی جانب سے جمع کرائے گئے انکم ٹیکس کی تفصیلات پر مشتمل پارلیمنٹیرینز کی ٹیکس ڈائریکٹری 2017 جاری کر دی جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل جاپان کے دورہ پر روانہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر24 فروری کو جاپان جائیں گے۔ تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں ، وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اہم سیمینار سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ کی جاپانی وزیر اعظم سے […]

پلوامہ حملہ: دنیا کے انتہائی اہم ملک نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور اہم کامیابی مل گئی، ترکی نے پلوامہ حملے پر پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کردیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب میولوت چاؤش اولو سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور ترکی کی جانب سے کثیر الجہتی امور میں معاونت پرشکریہ ادا کیا۔ […]

حکومت نے بہاولپورکی اہم ترین مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے جامعہ مسجد سبحان اللہ اور مدرسہ الصابرکا کنٹرول سنبھال لیا ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اس مرکز کو بھارتی ذرائع ابلاغ مبینہ طور پر جیش محمد تنظیم کے تربیتی مرکز سے وابستہ کررہے ہیںجبکہ یہ خالصتا ایک مدرسہ اور جامعہ مسجد ہے جس میں سینکڑوں یتیم اور متوسط طبقے کے […]