پاکستان کی خبریں

شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15 پر بم کی اطلاع دینا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگی پڑگئی، ٹیپو سلطان پولیس نے نعمان نامی شہری کو بس میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کر پولیس ہیلپ لائن15 پر جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، کراچی پولیس نے نوجوان کو پکڑ لیا، نعمان نے فون کرکے بس میں […]

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے کے خلاف کارروائی

لاہور(ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے- ذرائع کے مطابق : ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی […]

پاکستان کی مشہور کار کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور کار کمپنی ٹیوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کی وجہ روپے کی گرتی ہوئی قدر بیان کی گئی ہے – ذرائع کے مطابق : سوزوکی کے بعد انڈ س موٹر کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک اضافہ […]

حکومت خود ہی گر جائے گی : شاہی خان عبا سی

لاہور(ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت ختم کرنے کیلئے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے حکومت خود ہی گر جائے گی – ذرائع کے مطابق :‌اسلام آباد میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

سیالکوٹ میں بیوپاری نے 4 لاکھ روپے ٹوکے میں کترڈالے

لاہور(ویب ڈیسک): شکرگڑھ کے علاقے اخلاص پور میں بیوپاری نے 4 لاکھ 20 ہزار روپے کی رقم غلطی سے ٹوکے سے کتر ڈالی۔ذرائع کے مطابق شکرگڑھ کے علاقے اخلاص پور میں ایک بیوپاری چوری، ڈکیتی اور فراڈ کے بغیر ہی 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا، بیوپاری نے خطیر رقم چارہ کاٹنے […]

پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بارےمیں وہ سب کچھ جوآپ جاننا چاہتے

لاہور(ویب ڈیسک): صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. پانامہ کیس کے فیصلے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے جسٹس آصف سعید کھوسہ بطورچیف جسٹس پاکستان 20 جنوری کو اپنے عہدےکا حلف اٹھائیں گے. جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنماء اوررکنِ اسمبلی کو تین سال کی سزاسنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کو جعلسازی کیس میں گرفتار کر لیا گیا،عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کو 3 سال قیدکی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ٹنڈوآدم کامران کلہوڑو کی عدالت میں جعلسازی کے مقدمے کی سماعت ہوئی،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عدالت […]

سپریم کورٹ نے پٹواریوں پر پابندی لگادی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہری علاقوں میں پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی عائد کردی ہے،عدالت نے حکم دیا ہے کہ پٹوار خانے کا کام صرف ریکارڈ رکھنے تک محدودہوگا،عدالت نے زمینوں کے زبانی کے زبانی انتقال پر بھی پابندی عائد کردی عدالت نے حکم دیا ہے کہ زمین کا انتقال […]

رواں ماہ میں پاکستان کو دوست ممالک سے کتنے ارب ڈالرملیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): وزارت خزانہ کے مطابق جنوری میں چینی امداد سمیت 6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین سے رواں ماہ میں 2ارب ڈالرملنے کا امکان ہے جبکہ یواے ای سے بھی 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے اس کے علاوہ سعودی پیکیج کے تحت ایک ارب […]

وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان سے صادق سنجرانی نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سینیٹر فیصل جاوید خان بھی شریک تھے۔ وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات ایسے وقت […]