کالاباغ ڈیم کے پیچھے کونسی قوتیں ہیں، نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات کے بیان نے نئی بحث چھیڑدی4>
لاہور(ویب ڈیسک): نگران وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ کا لا باغ ڈیم بننا چاہیے تھا لیکن اس میں اتفاق رائے نہ ہو سکا ،ہو سکتا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے معاملے پر غلط فہمی میں غیر ملکی ہاتھ ہو ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے […]