پاکستان کی خبریں

خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، مو لانا فضل الرحمن

چیچہ وطنی(یواین پی )جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل بے حد ضروری ہے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کوکشمیر میں ہونیوالے بھارتی مظالم پر مثر آواز اٹھانی چاہیئے ۔ہفتہ کو چیچہ وطنی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت […]

پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(یواین پی)سپریم کور ٹ آف پاکستان نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ منگل کو غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کے معاملے پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز اور اٹارنی جنرل […]

آئی ایم ایف نے حکومت سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(تجزیہ نگار) بالآخر وہی ہوا جو نظر آرہا تھا بالآخر ہماری وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دےئے اور اب وہی ہوگا جو آئی ایم اےف چاہے گا۔ حکومت پاکستان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ معاشی استحکام اور شرح نمو کو بہتر بنانے کےلئے انٹرنےشنل مانےٹری فنڈ […]

شہباز شریف کی گرفتاری سوچی سمجھی سازش ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے شہباز شریف کی گرفتاری کو سوچی سمجھی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے۔لاہور میں این اے 131 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ […]

شہباز شریف کی گرفتاری سیاسی انتقام کی پہلی کڑی ہے ، گرفتاریوں سے انتشار پھیلے گا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) نے اس شخص کو گرفتار کیا جس نے پنجاب کے عوام کی بے لوث خدمت کی، شہباز شریف کی گرفتاری سیاسی انتقام کی پہلی کڑی ہے ، گرفتاریوں سے انتشار پھیلے گا ، پنجاب کی ترقی شہباز شریف کا […]

شہبازشریف کی بنائی گئی 56 کمپنیوں میں وزیرِ خزانہ اسدعمرکے بطورسربراہ کام کرنے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیاہے تاہم 56 کمپنیوں کے سکینڈل کے حوالے سے صحافی مرتضیٰ سولنگی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیاہے کہ ان میں سے ایک کمپنی کے سربراہ کے طور […]

زینب قتل کیس: مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس پاکستان کا ازخودنوٹس، رپورٹ طلب کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان میں زینب قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد نہ کرنے پر چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو مجرم کی سزا پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں بنچ نے زینب […]

منی لانڈرنگ کیس: ماڈل ایان علی کے تیسری بارناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(ویب ڈیسک): کسٹمز کی خصوصی عدالت نے کرنسی سمگلنگ مقدمے میں ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کسٹمز کی خصوصی عدالت میں ایک بار پھر سمگلنگ کیس کی سماعت کا آغاز جج ارشد حسین بھٹہ کی سربراہی میں کیا گیا۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے پراسیکیوٹر کی طرف سے ماڈل گرل کی ناقابل […]

اغواکیس: وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید کے بیٹے کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): پولیس اہلکاروں پر تشدد اور مبینہ اغوا کے مقدمے میں نامزد پنجاب کے سینیئر وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے میاں احسن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے۔پنجاب کے سینئر وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید کے بیٹے میاں احسن کی پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے الزام میں […]

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی گرفتارکا اثر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر 8ارب ڈالر سے کم ہو نے،معیشت کے بارے میں منفی خبریں اور اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری سے بڑھنے والی سیاسی کشیدگی سے جمعہ کو بدترین مندی کے باعث 100انڈیکس 800پوائنٹس گھٹ گیا اور مارکیٹ 40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے […]