پاکستان کی خبریں

نیب ایک خودمختارادارہ ہے، شہبازشریف کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی کردارنہیں ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ مقدمات شہباز شریف کے دور میں ہی شروع ہوئے تھے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے […]

پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران 16اکتوبر کو طلب

لاہور (آئی اےن پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کو 16اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سابق صوبائی وزیر سلمان رفیق کو پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں 16 اکتوبر طلبی کے […]

تحریک انصاف کسی سیاسی انتقال پر یقین نہیں رکھتی ، نعیم الحق

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی سیاسی انتقال پر یقین نہیں رکھتی ، وزیراعظم عمران خان کو بھی سی ڈی اے سے نوٹس مل چکا ہے۔ جمعہ کو شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان […]

سپریم کورٹ نے 2014 سے اب تک سزائے موت کے 85 فیصلے معطل کئے

لاہور(خصوصی تجزیہ) ہماری اعلیٰ عدلیہ اور ماتحت عدالتوں پر الزام ہے کہ وہ اکثر سزائے موت کے قیدیوں کی سزائیں معطل کردیتی ہیں جو بالآخر ضمانتوں پر باہر نکل آتے ہیں یا عمر بھر جیلوں کے اندر دادا گیری کرتے رہتے ہیں۔ پچھلے دنوں فوجی عدالتوں نے بعض اےسے دہشت گردوں کو بھی لٹکادیا جن […]

شہباز شریف کا نام چند لمحوں میں ٹویٹرپر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگ گیا

لاہور(یواین پی ) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی جی نیب نے بھی سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔اب سے کچھ لمحے قبل ہی شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر سامنے آئی جس کے بعد شہباز شریف کا […]

شہبازشریف کی پہلی گرفتاری ہے، مزید گرفتاریاں ہونیوالی ہیں

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریاں ہونے کا عندیہ دے دیا۔شہبازشریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہوئی ہے، ابھی مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔انہو ںنے کہا کہ احتساب […]

عالمی یوم استاد ، اساتذہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

اسلام آباد(یواین پی)عالمی یوم استاد کے موقع پر جمعہ کو پاکستان کے اساتذہ کرام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا بچوں کے تحفظ و حقوق کے حوالے سے استاد کے لیے ”حلف سقراط“ بھی ایوان بالا میں پڑھ دیا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے […]

پنجاب میں غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری ،48ملزمان کو 4لاکھ 76ہزار جرمانہ

لاہور(شکیل احمد شاہین): نجاب میں غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری ،48ملزمان کو 4لاکھ 76ہزار جرمانہ ملزمان کومختلف شہروں میں بٹیر ، فالکن ، اور چنکار ا ہرن کا غیرقانونی شکار کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیاگیا ۔ ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر رحیم یار خان نے گیم ریزرو میں چنکارا کاغیر قانونی شکار کرنے پر 4افراد کو […]

جامعہ پشاور میں صورتحال معمول پر آگئی، تعلیمی سرگرمیاں بحال

لاہور(ویب ڈیسک): جامعہ پشاور میں فیسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے بعد صورتحال معمول پر اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں ۔پشاور یونیورسٹی میں طلبہ پر لاٹھی چارج کے بعد صورتحال معمول پر ہے، کلاسوں میں درس وتدریس کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر پولیس تعینات کی گئی ۔جامعہ پشاور […]

ضمنی انتخابات کیلئے انتظامات مکمل ، پولنگ سٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کی 11 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 25 نشستوں کے لیے 14اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے ابتدائی انتظامات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہوم ورک مکمل کر لیا ،پولنگ سٹیشنز پر فوج بھی تعینات ہو گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق قومی اسمبلی کی […]