پاکستان کی خبریں

اساتذ ہ کے مسائل کا ادراک ہے، اب وہ بچے ڈھونڈ کے نہیں لائیں گے

لاہور(شکیل احمدشاہین): اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیرترقی نہیں کر سکتا جبکہ اساتذہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ماضی میں اساتذہ کا وہ خیال نہیں رکھا گیا جوکہ رکھا جانا […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی پبلک سکول پشاور حملہ کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کر دیاجو ہائیکورٹ کے سینئر جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ آرمی پبلک سکول پشاور حملہ کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

ڈی جی نیب عرفان منگی کی ججز سے ملاقات، شریف خاندان کے وکیل نے اعتراض اٹھادیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت دوران نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے ڈی جی نیب عرفان منگی کی ججز سے ملاقات کا معاملہ اٹھا دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد […]

چوہدری سرورکے بیٹے کو سکاٹش لیبرپارٹی کےشیڈوسیکرٹری آف ہیلتھ کے عہدے سے ہٹادیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سکاٹش لیبرپارٹی نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو شیڈو سیکریٹر ی آف ہیلتھ کے عہدے سے ہٹا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انس سرور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے ہیں اور انہیں لندن میں یہ عہدہ دیا گیا تھا تاہم جب ان سے عہدے سے ہٹائے جانے کے […]

کراچی میں ایک ہفتے میں بجلی کاتیسرا بڑابریک ڈاون

کراچی (آئی این پی)کراچی میں ایک ہفتے میں بجلی کاتیسرا بڑابریک ڈاو¿ن ہونے کے باعث شہر کے 60 فیصد علاقے کو بجلی کی فراہم بند ہو گئی ‘گلشن اقبال اور ایف بی ایریا کے بلاکس میں بجلی بند ہوئی جبکہ ڈیفنس،کورنگی،صدر،اولڈسٹی ایریا،نارتھ کراچی میں بھی بجلی غائب رہی۔ ناظم آباد،گلستان جوہر،بلدیہ،کیماڑی میں بجلی کی فراہمی […]

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، چیئرمین نیب

گوجرانوالہ (آ ئی این پی) نارووال سپورٹس سٹی کی تعمیر میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوںکے الزام پر سابق ڈی جی سپورٹس اختر گنجیرا کوایف آئی اے نے حراست میں لے لیا،سابق ڈی جی پرسپورٹس سٹی میں من پسند لوگوں کو ٹھیکے دینے،غیر معیاری میٹریل استعمال کر نے کا الزام ہے، ایف آئی اے نے […]

منشابم قانون کی گرفت میں آگیا تو بڑے بڑے شکنجے میں آئیں گے

لاہور(خصوصی تجزیہ) ابھی تک منشابم کی صورت میں چابی سے کرپشن کا دروازہ کھلے گا تو کمرے سے بڑے بڑے پردہ نشین بے پردہ ہونگے جن میں بیورو کرےسی کے امام سےاستدان اور دےگر اداروں کے افسران شامل ہونگے۔ ابھی تو صرف ایم اےن اے کرامت کھوکھر اور ایم پی اے ندیم عباس بارا سامنے […]

ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو معاوضہ نہیں بلکہ زمینیں دیں گے

لاہور(شکیل احمد): صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو معاوضہ نہیں بلکہ زمینیں دیں گے .متاثرین سے ملاقات میں میاں محمودالرشید نے یقین دلایا کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو معاوضہ نہیں بلکہ زمینیں دیں گے ۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ […]

پنجاب پولیس میں منتخب 500 سب انسپکٹرزسات ماہ گزرنے کے باوجود کال لیٹرکے منتظر، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک): اگست 2017 میں سب انسپکٹر پنجاب پولیس کی سیٹس پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زریعے اناونئس ہوئی۔جس میں پنجاب بھر سے ہزاروں امیدوارں نے شرکت کی۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد مارچ 2018 میں PPSC نے فائنل لیسٹ تیار کرکے آویزاں کردی 500 امیدوار پنجاب بھر سے سلیکٹ ہوئے ۔ایک دو ماہ محکمہ […]

لیاری میں پولیس مقابلہ: مطلوب ترین گینگ وار ملزم غفار ذکری ساتھی سمیت ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک): لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم کے مطابق لیاری کے علاقے علی محمد محلہ میں حساس اداروں […]