پی ٹی وی فیملی میں ایک نئے چینل کا اضافہ، کیاآپ جانتے ہیں کہ نیا چینل کس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے4>
لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایازصادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کرچینل کی آزمائشی نشریات کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پارلیمان کی کارروائی سے متعلق […]