پاکستان کی خبریں

پیپلز پارٹی سے تیر کا نشان واپس لے لیا گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی کو کونسا انتخابی نشان ملا؟ دیکھئے خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کوشیر، پی ٹی آئی کو بلا، ایم کیوایم پاکستان کوپتنگ، متحدہ مجلس عمل کو کتاب، اے این پی کو لالٹین، پاکستان عوام لیگ کوانسانی ہاتھ، متحدہ قبائل پارٹی کو پگڑی، پاکستان تحریک انسانیت کو کنگھی، پاکستان عوامی لیگ کو ہاکی، پاکستان متحدہ علما و مشائخ کونسل […]

شہباز شریف فوجی افسروں کیساتھ اہم مقام پر پہنچ گئے، خبر جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج پاک فوج کے افسروں اورجوانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ گئے۔انہوں نے 7 ڈویژن ہیڈ کوارٹراورپاک افغان سرحد کا دورہ کیا ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ 7ڈویژن، میجر جنرل اظہر عباسی نے بریفنگ دی۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشرےیف نے 7 ڈویژن ہےڈ کوارٹر میں شہداء کی […]

کون سی طاقتیں آئندہ الیکشن کو سبوتاژکرناچاہتی ہیں، بندکمرے میں بریفنگ کا فیصلہ، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف کیا ہے کہ کچھ عالمی طاقتیں پاکستان میں ہونیوالے آئندہ انتخابات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں اس پولنگ سٹیشنز پر فوجی کی تعیناتی ضروری ہے کم ازکم حساس پولنگ سٹیشنز پر تو فوج لازمی ہونی چاہیے۔ الیکشن والے دن […]

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عمران خان کے پیچھے نمازپڑھنے والی بشرٰی مانیکانہیں بلکہ کون تھیں، معمہ حل ہوگیا،

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا پر پچھے کچھ دنوں سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں عمران خان کے پیچھے ایک خاتون نماز پڑرہی ہیں ۔ اس ویڈیو میں موجود خاتون کو پی ٹی آئی چیئرمین کی تیسری بیگم بشرٰی مانیکا سمجھاجارہا تھالیکن اب معمہ حل ہوگیا […]

ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، اہم رکنِ اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سیاسی پنچھی رائیونڈ کی دیواروں سے اڑ کر بنی گالہ کے سیاسی گھونسلے میں پناہ لیتے جارہے ہیں۔ حال میں ن لیگ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علی اصغر منڈانے پارٹی چھوڑ کر عمران خان کے […]

ووٹرکو عزت دو کے بعد شوہر کو عزت دو کا نعرہ سیاسی مارکیٹ میں،صحافیوں کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرسے چھیڑ چھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکے بعد ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدراعوان نے آج ایون فیلڈ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ مریم نواز اپنے والد کے بیان قلمبندکرواتے وقت تو موجود رہی تھیں لیکن جب شوہر کی باری آئی تو تمام سیاسی قیادت کیساتھ کوئی بھی ان کے […]

فاٹا باضابطہ طور پر خیبر پختونخوا میں ضم ہوگیا، صدر مملکت نے بل پر دستخط کردئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی ، سینیٹ اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظوری کے بعد فاٹا انضمام بل پر دستخط کردیئے‘ فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا، 2023 میں فاٹا کی نشستیں چھ ہوں گی، 2018 کے انتخابات میں بارہ ہی رہیں گی، اس معاملے کے لئے […]

مریم نواز بھی والد کے نقش قدم پر ، واجد ضیاءکے خط بارے اہم بیان دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں زیرسماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز نے بھی اپنا مکمل بیان قلمبند کرادیا، مریم نواز نےاحتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے تمام 128 سوالات کے جواب دیے جس میں مریم نواز نے کہا کہ میں کبھی بھی لندن فلیٹس نیلسن اور نیسکول […]

نگران وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا نام بھی سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ شہبازشریف سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی – ملاقا ت میں باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے پنجاب کے نگران وزیر اعلی کا فیصلہ کیا گیا- بعد ازاں دونوں رہنمائوں نے گفتگو کرتے ہوئے ناصر سعید کھوسہ کا نگران وزیر اعلی […]

ن لیگ عوام کی خدمت کا پرچم لے کر انتخابی میدان میں اترے گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، مسلم لیگی رہنماﺅں نے ملاقاتیں کےں۔وزرائ،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا وزیراعلیٰ شہباز شریف کی قیادت پر غیر مشروط اظہار اعتمادکرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے پنجاب سنواراہے اور شہباز شریف ہی پاکستان سنوارےں گے۔ […]