پاکستان کی خبریں

تھرغذائی قلت کا شکار، رواں سال 445بچے جاں بحق ہوئے

لاہور(ویب ڈیسک): صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و مختلف امراض کے سبب بچوں کی اموات میں اضافہ ہو گیا، سال رواں میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں تاحال 445بچے جاں بحق ہو گئے۔ایک دکھیاری ماں کا دکھ، ایک مفلس و لاچار باپ کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو، ہسپتالوں میں زندگی موت کی کشمکش […]

چندے لیکر ڈیم نہیں بنائے جاسکتے ، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نے ڈیم کے نام پر چندے مانگنے والوں کو کھری کھری سنادیں

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ صرف چندے یامدد سے ڈیم نہیں بن سکتا، ڈیم کی تعمیری لاگت اس وقت 1600 ارب ہے اس کا م کیلئے پی ایس ڈی پی سے فنڈزمختص کیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ کا کہنا تھا […]

نوازشریف کے بدترین سیاسی مخالف کے بیٹے حسین نوازسے کلثوم نوازکی وفات پر تعزیت کرنے لندن ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے بیٹے راسخ الہیٰ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے گھر پہنچ گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ق لیگ کا […]

بیگم کلثوم نوازکی نمازِ جنازہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کونسی اہم شخصیات شرکت کرینگی، تفصیلات جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ یہ غم کا موقع ہے اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے،بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہونگا اور دیگر پارٹی عہدیدار بھی شریک ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال […]

خواب سے حقیقت تک کا سفر،پاکستان کے اہم ترین منصوبے پر ابتدائی کام شروع کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): واپڈا نے دیا مر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو تیز کرد یا ہے۔ دیا مر بھاشا ڈیم کے مین ڈیم اور متعلقہ سٹرکچرز کی تعمیر کے لئے بین الاقوامی اور مقامی تعمیراتی کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن کا مرحلہ شروع کر دیا گیا، جس […]

کوہاٹ : کوئلے کی کان میں دھماکا، 9مزدور جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): کوہاٹ میں واقع کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 کان کن ملبے کے نیچے دب گئے جن میں سے 9جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پولیٹیکل ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں موجود کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا […]

کیا آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج پر پاکستان اور امریکہ کے معاملات طے پاگئے ہیں، فوادچوہدری کے بیان نے صورتحال واضح کردی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہی۔فواد چوہدری نے کہا […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا سپریم کورٹ میں خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کوحقوق دلاناہماری اولین ترجیح ہے،سپریم کورٹ میں 2 خواجہ سراوں کوملازمت دیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس کی […]

نوازشریف کو گرفتارکرنے کے بعد پہلی رات جیل میں کس حالت میں رکھا گیا، جان کر لیگی کارکنان پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف کی پیرول پر رہائی کے بعد معروف کالم نگار نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ 13 جولائی کو جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل لایا گیا تو انہیں جیل میں سی کلاس دی گئی، بیرک میں کوئی چارپائی اور نہ ہی کوئی گدا تھا جبکہ بیرک کے باہر باتھ روم […]

کیا حسن اور حسین نوازاپنی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے، بالآخر تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت لینے کیلئے مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف لندن جائیں گے اور ان کی میت لیکر جمعہ کو صبح6 بجے پاکستان پہنچیں گے ۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسما نواز والدہ کی میت کیساتھ پاکستان آئیں گی لیکن حسین اور حسن نواز پاکستان نہیں […]